وہ ملک جو کورونا وائرس کو مکمل طورپر شکست دینے میں کامیاب ہو چکا ہے

0
16
corona virus latest report of Pakistan

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ اس وقت کورونا وائرس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے اور اس وائرس کی وجہ سے پوری دنیا کا نظام درہم برہم ہو چکا ہے ،اسکے ساتھ ساتھ دنیا میں جتنے بھی ممالک ہیں چاہے وہ ترقی یافتہ یا سپر پاور بھی کیوں نہ ہوں وہ خود بھی اس وائرس کے سامنے بے بس ہو چکے ہیں۔

ان تمام حالات میں دنیا کا ایک ایسا ملک بھی ہے جو کہ کورونا وائرس کو شکست دینے مکمل طور پر کامیاب ہو چکا ہے اور وہ ملک چین کے بعد نیوزی لینڈ ہے۔

پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی بڑی تعداد اس وائرس کو شکست دینے میں کامیاب ہو گئی۔جانیئے تفصیلات

نیوزی لینڈ میں کورونا وائرس کا کوئی بھی کیس نہیں ہے،نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے اعلان کیا ہے کہ ہم آج سے پورے ملک کا لاک ڈاؤن مکمل طور پر ختم کر دے گے کیونکہ اس وقت ہمارے ملک میں کورونا وائرس کا ایک کیس بھی موجود نہیں ہے۔

یہ بات یاد رہے کہ اس وائرس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے اور چین نے اپنی بہترین حکمت عملی کیوجہ سے اس وائرس پر قابو پایا ہے۔

کیا اس بار سرکاری ملازمین کی تنخواہیں نہیں بڑھے گی،جانیئے

چین کے بعد اب نیوزی لینڈ بھی کوروناو ائرس سے فری ہو چکا ہے۔

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسٹن آرڈر نے دعوی کیا ہے کہ ہمارا ملک نیوزی لینڈ کورونا فری ملک ہےاب۔

انہوں نے اعلان کیا ہے کہ آج رات سے تمام چیزیں کھول دی جائے گی اور لاک ڈاؤن مکمل طور پر ختم کر لیا جائے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here