بھارت میں کورونا وائرس کی تباہ کاریوں کی تازہ ترین صورتحال،جانیئے

0
0
Corona virus all countries, Nazaria.pk

جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ اس وقت کورونا وائرس نے پوری دنیامیں خوب تباہی پھیلا رکھی ہے وہی اس نے اب بھارت میں بھی خوب تباہی پھیلائی ہوئی ہے اور بھارت میں کورونا وائرس کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ ہو چکا ہے۔

بھارت میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ کی سب سے بڑی وجہ مودی کی ناکارہ پالیسیاں ہیں۔

اس وقت بھارت میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 9 لاکھ 30 ہزار تک پہنچ چکی ہے اور سب سے زیادہ افراد کی تعداد اس وقت بھارت کے شہروں دہلی اور ممبئی میں ہے۔

بھارت میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد بھی کافی زیادہ ہے اور اس وقت بھارت میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 24 ہزار تک پہنچ چکی ہے۔

اس وقت بھارت میں کورونا وائرس کو شکست دینے والوں کی تعداد 5 لاکھ 75ہزار تک پہنچ چکی ہے اور بھارت میں کورونا وائرس کو شکست دینے والوں کی تعداد کافی اچھی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here