پاکستان میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال،جانیئےاس رپورٹ میں

0
1
Corona virus Pakistan spread fast

صحت یاب ہونے والوں کی تعداد

اس وقت پاکستان میں کورونا وائرس کو شکست دینے والوں کی تعدادکافی بہتر ہے باقی ممالک کی نسبت کیونکہ اس وقت تک ٹوٹل افراد جو کہ اس وائرس کو شکست دینے میں کامیاب ہو چکے ہیں انکی تعداد ایک لاکھ 49  ہزار 100 تک پہنچ چکی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار سے زائد مریض اس خطرناک وائرس کو شکست دینے میں کامیاب ہو چکے ہیں جوکہ کافی اچھی بات ہے۔

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ اس وقت کورونا وائرس نے پوری دنیا میں خوب تباہی پھیلا رکھی ہے اور اس وائرس کی وجہ سے پوری دنیا کا نظام درہم برہم رہ چکا ہے اور اس وائرس نے امریکا جیسی سپر پاور کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور ساتھ ہی پوری دنیا اس وائرس سے بڑی طرح متاثر ہو کر رہہ گئی ہے،کورونا وائرس اب بھارت میں بھی خوب تباہی پھیلا رہا ہے اور بھارت میں بھی کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 3 لاکھ 55 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔

اموات کی تعداد

اس وقت پاکستان میں اموات کی تعداد کافی زیادہ ہے اور اس وقت ہمیں سب سے زیادہ ضرورت احتیاط کی ہے،پاکستان میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 5 ہزار  58 ہو چکی ہے۔

پاکستان میں اس وائرس سے شکست کھانے والوں کی تعداد 5058  ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں 78 افراد اس وائرس کی وجہ سے اپنی جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

متاثرہ افراد کی تعداد

اس وقت پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک  لاکھ سے تجاوز ہو چکی ہے اور کل متاثرہ افراد کی تعداد 2 لاکھ 43 ہزار 600تک پہنچ چکی ہے اوراس وقت سب سے زیادہ متاثرہ صوبوں میں سے پاکستان کا صوبہ سندھ آگے ہے،بدقسمتی سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے کیسز میں 5872 افراد کا اضافہ ہوا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here