پاکستان میں کورونا وائرس کی تازہ صورتحال جانیئے اور ساتھ ہی یہ کہ اب پاکستان میں کتنے مریض ہیں جو کہ اس وائرس سے متاثرہ ہیں

0
0
Ending Date Of Corona Virus. Nazaria.pk

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ اس وقت کورونا وائرس نے پوری دنیا میں تباہی پھیلائی ہوئی ہے اور اس وائرس کی وجہ سے پوری دنیا کا نظام درہم برہم ہو چکا ہے لیکن کئی خوش قسمت ممالک ایسے بھی ہیں جنہوں نے اس وائرس کو لگام ڈال لیا اور اس خطرناک وائرس کو خطرناک حد تک بڑھنے سے بھی روک لیا گیا

پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کافی حد تک کم رہہ چکی ہے اور پاکستان میں ٹوٹل متاثرہ افراد کی تعداد اب تک 2لاکھ 74ہزار289 تک پہنچ چکی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صرف 1112 افراد کا اضافہ ہوا ہے اور یہ اب تک کم ترین اضافہ ہے۔

پاکستان میں کورونا وائرس کو شکست دینے والوں کی تعداد کافی اچھی ہے اور اب تک اس وائرس کو شکست دینے والوں کی تعداد 2لاکھ 41ہزار 100 ہے جو کہ کافی اچھی تعداد ہے۔

پاکستان میں اس وائرس کو شکست دینے والوں کی تعداد اب تک 5842 ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس وائرس سے مرنے والوں کی تعداد صرف 20 ہے۔

اس وقت پاکستان میں موجود متاثرہ افراد کی تعداد 27ہزار 414 ہے جو کہ کافی حد تک کم ہے۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here