بھارت میں کوروناوائرس کی وجہ سے اموات میں خطرناک حد تک اضافہ

0
0
corona virus latest report in india. Nazaria.pk

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ اس وقت کورونا وائرس کی وجہ پوری دنیا میں تباہی پھیلی ہوئی ہے اور اس وائرس کی وجہ سے بھارت میں ابھی بھی لاک ڈاؤن نافذ ہے اور اس  لاک ڈاؤن کی وجہ سے بھارت میں بھوک و افلاس سے لوگ مررہے ہیں لیکن اس چیز کی مودی اور اسکی حکومت کو کئی پرواہ نہیں ہے۔

بھارت میں اب تک کورونا وائرس کی وجہ سے متاثرہ افراد کی تعداد 15 لاکھ کے قریب پہنچنے والی ہے اور اب تک متاثرہ افراد کی تعداد 14لاکھ 19 ہزار تک پہنچ چکی ہے اور بھارت میں ہر 24 گھنٹوں کے دوران 49ہزار کیسز میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔

بھارت میں کورونا وائرس کی وجہ سے اموات میں مسلسل تیزی سے اضافہ ہوتا جارہا ہےاور بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 800 سے زائد افراد اس وائرس سے شکست ہار بیٹھے تھے۔

بھارت میں اس وائرس کی وجہ سے اب تک ٹوٹل اموات کی تعداد 32 ہزار سے زائد ہے اور ٹوٹل اموات اب تک 32 ہزار 900 ہے۔جو کہ کافی زیادہ ہے۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here