پاکستان میں کورونا وائرس اپنی طاقت کھونے لگا،جانیئے تفصیلات

0
0
corona virus latest report of Pakistan

اس وقت پاکستان میں کورونا وائرس کا اختتام انتہائی قریب آنے لگا ہےا ور اب اس وائرس کا پاکستان میں اثر کم ہونے لگا ہے ،کورونا وائرس کی وجہ سے اس وقت پوری دنیا پریشان ہے اور اس وائرس نے پوری دنیا کو مفلوج بنا کر رکھ دیا ہے۔

امریکا جیسی سپر پاور بھی اس وائرس کے سامنے بے بس ہو کر رہہ چکی ہےاور امریکا میں تو کورونا وائرس کے ٹوٹل متاثرہ افراد کی تعداد 45 لاکھ کے قریب ہے۔

پاکستان میں کورونا وائرس کے متاثرہ کیسز کی تعداد اب انتہائی کم ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں 934 افراد اس وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں، ٹوٹل متاثرہ افراد کی تعداد 2 لاکھ 75 ہزار 225 ہے۔

اس وقت کورونا وائرس کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد 5ہزار 865 ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں مرنے والوں کی تعداد 23 ہے۔

اس وقت پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد تیزی سے صحتیاب ہو رہے ہیں اور تب تک ٹوٹل افراد جنکی تعداد 2 لاکھ 43 ہزار ہے جو کہ اس خطرناک وائرس کو شکست دینے میں کامیاب ہوئے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here