وزیر اعظم کے ماسک نہ استعمال کرنے پر وزیروں کا رد عمل

0
9
Imran khan said about indian cricket team. nazaria.pk

جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کئی قرنطینہ سینٹرز کا دورہ کیا لیکن کبھی انہوں نے حفاظتی آلات کا استعمال نہیں کیا ۔اسکے بارے میں پنجاب وزیراعلی کے ترجمان ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا تھا کہ اگر ہمارے عمران خان ماسک کا استعمال نہیں کرتے تو وہ ایک بہتر سے بہترین انسان ہیں اور کافی بہادر ہیں۔

ڈاکٹر شہباز گل نے اپنے ٹویٹ میں بیان کیا کہ میں جب عمران خان کو ماسک کے بغیر صف اول میں دیکھتا ہو تو دلی خوشی ہوتی ہے کہ ہمارا وزیراعظم اتنادلیر نڈر لیڈرہے۔

جیسے ہیں انہوں نے ٹویٹ کیا تو اسکے جواب میں صارفین نے اپنے اپنے ٹویٹ کا اظہار کیا اور کہا کہ ماسک کا استعمال کرنا بہادری نہیں بلکہ بے وقوفی ہے اور ماسک کا استعمال کرنا چاہییے۔

یہ بھی پڑھیئے۔

عمران خان ،آرمی چیف سمیت تمام عالم اسلام کے حکمرانوں کو روضہ رسول ﷺ اورخانہ کعبہ میں شرکت کا مشورہ۔ تفصیل جانیئے

کورونا وائرس سے نپٹنے کیلئے جاپان کی حکومت کا پاکستان کی امداد کا اعلان۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here