اسرائیل کی رکن اسمبلی میں پہلی بار باحجاب مسلم خاتون

0
13

اسرائیل کی رکن اسمبلی میں پہلی بار 55 سالہ امان یاسین خطیب مسلمان خاتون منتخب ہو گئیں ۔

اسرائیل میں عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق رکن اسمبلی میں منتخب ہونے والی پہلی با حجاب مسلمان خاتون ہیں جس کا نام ایمان یاسین خطیب ہے ۔ ایمان یاسین خطیب فلسطینی عورت ہے جو اب   اسے اسرائیل کی شہریت حاصل ہے وہ پہلے بھی اپنا سیاسی کردار نبھاتی رہی ہیں ۔ 2 مارچ کو ہونے والے عام الیکشن بائیں بازو کی سیاسی جماعتوں کے اتحاد کے پلیٹ فارم سے الیکشن لڑا تھا جو یاسین ایمان اسرائیل کے بیشتر علاقوں سے کامیاب ہوکر  جیت گئیں ۔اسی طرح اب وہ اسرائیل کی پارلیمنٹ  “کنیسٹ” میں مسلمان باحجاب خاتون  رکن ہیں ۔

سیاسی سرگرمی کے علاوہ ایما ن یاسین خطیب  4  بچوں کی  ماں بھی ہیں اور وہ بلدیاتی سطح پر کافی تجربہ رکھتی ہیں۔ ایمان یاسین خطیب اسرائیل کے فلسطین  پر قبضہ کے وقت وہ یہاں رہائش پذیر ہوئیں اور اسرائیلی حکام نے انہیں شہریت سے نوازا ۔ ظاہراً اسرائیل میں اکثر یت یہودیوں کی ہے مگر   اب وہاں کافی فلسطینی بھی آباد ہیں بعد میں حکام نے انہیں شیریت فراہم کی اقلیت ہونے کی وجہ سے مسلمانوں کو اپنے جائز حقوق سے محروم رکھا جاتا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here