نوجوان نے لڑکیوں کا لباس پہن کر موٹر سائیکل کے پیچھے بیٹھا ۔ویڈیو دیکھے

0
5
A man wears girls dress.

لاہور:۔ پنجاب پولیس نے ایک نوجوان کو پکڑا جس نے عورت کا لباس زیب تن کیا ہوا تھا اور اپنے دوست کیساتھ موٹر سائیکل پر جا رہا تھا۔

جب پولیس کو شک ہوا تو پولیس اہلکاروں نے موٹر سائیکل سوار کو روکا اور جس نے عورتوں والا لباس پہنا ہوا تھا اس نے اپنا منہ دوپٹے سے چھپایا ہوا تھا۔

پولیس نے پہلے موٹر سائیکل سوار سے جوب کیے تو اس نے جواب دئے اور اس سے شناختی کارڈ مانگا جس سے پولیس کو شک ہوا کہ اسکے پیچھے بیٹھا نوجوان ہے جب اس سے سوال جواب کیے تو وہ پہلے چپ رہا اور بعد میں مجبورا اسے نقاب اتارنا پڑا۔

یہ بھی پڑھیئے۔

عدالت نے زلفی بخاری کے خلاف تحقیقات کا فیصلہ سنا دیا۔

اسپین میں کورونا وائرس کا نیا ریکارڈ قائم۔ایک ہی دن میں کتنی ہلاکتیں ہوئی۔جانیئے

پاکستان بھر کے کورونا وائرس کے مریضوں کی صورتحال ۔ جانیئے اس رپورٹ میں

پولیس نے وارننگ دے کر اس نوجوان کو چھوڑ دیااور ایسا نہ کرنے کی ہدایت بھی کی۔

جب پولیس نے اس لڑکے کے منہ سے نقاب ہٹایا تو اس نوجوان نے اپنی غلطی کا اعتراف کر لیا اور اس نے ڈبل سواری کے چلان سے بچنے کیلئے لڑکیوں والا لباس پہنا تاکہ اسے کوئی روک نہ سکے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here