اسپین میں کورونا وائرس کا نیا ریکارڈ قائم۔ایک ہی دن میں کتنی ہلاکتیں ہوئی۔جانیئے

0
9
The ratio increase of corona virus patients

اسپین میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 838 اموات سامنے آ گئی،جو یہ دنیا بھر کا ریکارڈ ہے اس سے پہلے یہ ریکارڈ اٹلی میں تھا وہاں بھی اتنی ہی ہلاکتیں ہوئی تھی ،اسپین میں اب تک مرنیوالوں کی ٹوٹل تعداد 5700 تک پہنچ چکی ہے۔

اتوار کے دن اسپین میں کرونا وایرس کی تعداد کافی حد تک بڑھ گئی ہے اور مزید 6000 ہزار کیسز اس وائرس کے رپورٹ ہوئے ہیں،اور اب اسپین میں متاثرہ افراد کی تعداد اب تک 78،797 تک پہنچ چکی ہے۔

یہ بات یاد رہے کہ اب تک پوری دنیا میں مرنیوالوں کی تعداد 32000 ہزار کے قریب پہنچ چکی ہے جو تیزی سے بڑھ رہی ہے،اور اس وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد اب تک 678،910 تک پہنچ چکی ہے۔

یہ بھی پڑھیئے۔

پاکستان بھر کے کورونا وائرس کے مریضوں کی صورتحال ۔ جانیئے اس رپورٹ میں

کورونا وائرس ہوا میں زندہ رہہ سکتا ہے؟اور یہ ہوا میں ہی کسی دوسرے انسان میں منتقل ہو سکتا ہے؟

ایران کی طرف سے ایک بار پھر سنگ دلی کا مظاہرہ۔

اب تک اس وائرس سے مرنیوالوں کی تعداد سب سے زیادہ یورپ کے ملک اٹلی میں ہے اور وہاں 10ہزار23 اموات ہو چکی ہے اور اٹلی اموات کے سلسلے میں سب سے پہلے نمبر پر ہے۔

اس وقت مرنیوالوں کی تعداد میں اسپین دوسرے نمبر پر موجود ہے اور اس ملک میں ہلاکتوں کا سلسلہ ایک دم سے آگے بڑھ گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here