پاکستان بھر کے کورونا وائرس کے مریضوں کی صورتحال ۔ جانیئے اس رپورٹ میں

0
22
Latest condition of corona virus in Pakistan

پورے پاکستان میں اب تک کرونا وائرس کی وجہ سے 15 لوگ اپنی جان کی بازی ہار بیٹھے،اسکے ساتھ ساتھ 45 کیسز مزید 24 گھنٹوں میں رپورٹ ہوئے،اب تک پنجاب میں سب سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں  اور پنجاب میں اب تک کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد 593 ہے،جبکہ سندھ میں 502 ،خیبرپختونخوا 192 اور بلوچستان میں 141 کیسز رپورٹ ہوئے،اسکےساتھ ساتھ جو افراد گزشتہ روز تھائی لینڈ سے آئے انکی تعداد 170 ہے اور ان سب کو کلیئر قرار دیا گیا ہے۔۔

یہ بھی پڑھیئے۔

کورونا وائرس ہوا میں زندہ رہہ سکتا ہے؟اور یہ ہوا میں ہی کسی دوسرے انسان میں منتقل ہو سکتا ہے؟

ایران کی طرف سے ایک بار پھر سنگ دلی کا مظاہرہ۔

جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ کرونا وائرس اب تک آؤٹ آف کنٹرول ہو چکا ہے اور اب تک ملک بھر میں کرونا وائرس کے ٹوٹل کیسز کی تعداد 1600 تک پہنچ چکی ہے۔

کرونا وائرس کے کیسز اسلام آباد میں بھی رپورٹ ہوئے اور وہاں اس وائرس سے متاثرہ افراد ی تعداد ٹوٹل 43 تک پہنچ چکی ہے اسکے ساتھ ساتھ ۔ گلگت بلتستان میں 116، آزاد کشمیر میں 6 افراد میں کرونا وائرس کی تشخیص ہو چکی ہے۔

اس وقت ملک بھر میں اس وائرس کو شکست دینے والوں کی تعداد اب تک 28 ہوئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here