عدالت نے زلفی بخاری کے خلاف تحقیقات کا فیصلہ سنا دیا۔

0
17
Zulfi Bkhari spread corona virus

یہ وقت تقسیم ہونیکا نہیں ،عدالت نے زلفی بخاری کے خلاف تحقیقات کی درخواست کو مسترد کر دیا۔

یہ وقت آپس میں لڑنیکا ہے ،یہ وقت ہے کہ سب ملکر اس وائرس کو شکست دیں۔جسٹس اطہر من اللہ کے ریمارکس۔

میڈیا اطلاعات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ زلفی بخاری کو دیتے ہوئے درخواست دی تھی جو کہ عدالت کیطرف سے مسترد ہو چکی ہے۔

عدالت کی جانب سے ریمارکس سامنے آئے کہ اس وقت ملک پاکستان کو کافی بحرانوں کا سامنا ہے اور یہ وقت ہے آپس میں ایک ہو کر ان بحرانوں کو ختم کیا جائے اس وائرس کو ملکر شکست دیجائے۔

یہ بھی پڑھیئے۔

اسپین میں کورونا وائرس کا نیا ریکارڈ قائم۔ایک ہی دن میں کتنی ہلاکتیں ہوئی۔جانیئے

کورونا وائرس ہوا میں زندہ رہہ سکتا ہے؟اور یہ ہوا میں ہی کسی دوسرے انسان میں منتقل ہو سکتا ہے؟

پاکستان بھر کے کورونا وائرس کے مریضوں کی صورتحال ۔ جانیئے اس رپورٹ میں

واضح رہے کہ سول سوسائٹی نے اپنی درخواست میں بیان کیا کہ ایران سے زائرین کو واپس لانا زلفی بخاری اور حکومتی نا اہلی کی وجہ ہے انہوں نے ملک کو کورونا وائرس میں مبتلا کیا،اور عدالت نے اس سے پہل سماعت میں ان دونوں فریقین کو جواب سمیت طلب کیا تھا،اور اسکا اب فیصلہ بھی سنا دیا گیا جو ہم نے آپکو بتایا ہے۔

درخواست گزار کی اس وقت کی تمام درخواستیں مسترد ہو چکی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here