کیا کورونا وائرس سگریٹ پینے والے حضرات کو زیادہ متاثر کرتا ہے؟

0
11
Smokers be alert about corona virus. Nazaria.pk

سگریٹ نوش افراد ہو جائے خبر دار،سگریٹ پینے والے افراد میں کروناو ائرس جلدی سے متاثر کرتا ہے ، حال ہی میں ایک تحقیق کی گئی کہ جو جو افراد سگریٹ نوش کرتے ہیں ان میں کرونا وائرس سے متاثر ہونے کے امکانات 10 فیصد تک بڑھ سکتے ہیں۔

یہ رپورٹ وفاقی پارلیمنٹ میں پیش کی گئی،اس رپورٹ میں بیان کیا گیا ہے کہ پاکستان سگریٹ نوش کرنے والے پہلے 15 ممالک میں شامل ہے،اندازے کے مطابق 31.8 فیصد مرد،خواتین 5.8 فیصد جبکہ نوجوان 19 فیصد سگریٹ کے شوکین ہوتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیئے۔

سپین سے وطن آمد پر نوجوان کا کرونا وائرس کے بارے میں انوکھا انکشاف

وزیراعظم عمران خان کا غیر ملکی سرحد کھولنے کا اعلان

جیو نیوز کا ایک اور کارنامہ۔ جانیئے

سگریٹ کے بے شمار نقصانات ہیں اور یہ بات جانتے ہوئے بھی پاکستان کی عوام اس بڑی لت میں پڑی ہوئی ہے،اور اب سگریٹ کے شوکین خبردار رہیں کہ کروناو ائرس سگریٹ نوش کرنیوالوں کیلئے خطرات بڑھا دیتا ہے۔

عام افراد کی نسبت 5 سے 10 فیصد کروناو ائرس سے متاثر ہونے کے خدشہ بڑھ جاتا ہے،اب یہ فیصلہ صرف سگریٹ نوش حضرات ہی کر سکتے ہیں کہ انہیں اپنی جان زیادہ پیاری ہے یا سگریٹ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here