کیا کرونا وائرس ایک شخص کو 2 بار ہو سکتا ہے؟

0
22
corona reach sindh high court

اس وقت عالمی بیماری کا درجہ پانیوالی کرونا ہےجو کہ چین سے شروع ہوئی لیکن اب چین نے اس بیماری پر قابو پا لیا ہے،اور اب اس وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں 2 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہو چکے ہیں،یہ وائرس اس وقت دنیا بھر میں پھیلتا جا رہا ہے لیکن ابھی تک اس وائرس میں کوئی کمی دیکھنے کو نہیں مل رہی۔

یہ بھی پڑھیئے۔

جیو نیوز کا ایک اور کارنامہ۔ جانیئے

سپین سے وطن آمد پر نوجوان کا کرونا وائرس کے بارے میں انوکھا انکشاف

کیا کورونا وائرس سگریٹ پینے والے حضرات کو زیادہ متاثر کرتا ہے؟

یہ بات سچ ہے کہ اس وائرس کی وجہ سے 97 فیصد لوگ صحتیاب ہوجاتے ہیں،لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ کسی کو اگر ایک بار کرونا وائرس ہو تو وہ دوبارہ اس وائرس سے متاثر نہیں ہوگا،اگر احتیاط کی جائے تو ہر شخص اس وائرس سے خود کو بچا سکتا ہے۔

ماہرین نے بیان کیا کہ جو لوگ ایک بار کرونا سے ٹھیک ہو گئے لیکن اسکا مطلب یہ نہیں کہ وہ دوبارہ اس مرض میں مبتلا نہیں ہونگے،پھر بھی اس وائرس سے بھرپور احتیاط کرنی ہوگی۔

ڈاکٹر اسٹیفن گلیوکمین کے مطابق صرف ایک کیس سامنے آیا ہے جس میں کرونا وائرس 2 دفعہ پایا گیا ۔

جس میں دوسری بار کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی اسکا تعلق جاپان کے شہر اوساکا سے تھا،وہ پہلی بار کورونا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب ہو گئی تھی لیکن اسے ایک بار پھر کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی،حالانکہ وہ پہلی بار کورونا کو شکست دینے میں کامیاب ہو گئی تھی۔

اس خاتون کو پہلے گلے اور سینے میں درد تھا جسکی وہ شکایت لیکر ڈاکٹرز کے پاس گئی لیکن جب کورونا وائرس کے ٹیسٹ کیےگئے تو اسکو دوسری بار پھر کورونا وائرس لاحق ہو گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here