جیو نیوز کا ایک اور کارنامہ۔ جانیئے

0
18
Geo news always tells a lie

جیو نیوز نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما کے نام پر ایک ٹوئٹ کیا کہ میر شکیل ارحمان کی صحافت کی آزادی کیلئے بہت سی قربانیاں ہیں۔علی محمد خان

جیسے ہی ٹوئٹ جیو نیوز نے کیا تو اسی وقت علی وزیر محمد نے جیو ٹی وی کے اس ٹوئٹ میں جواب دیتے ہوئے بیان کیا کہ جناب جی میں نے ایسا کب کہا،جھوٹی ٰخبریں پھیلانا تو آپ لوگوں کا کام ہی ہے۔

علی محمد خان نے بیان کیا کہ حامد میر صاحب نے مجھ سے پوچھا کہ آپ اس گرفتاری کی مذمت کرتے ہیں؟ تو میں نے اس کے جواب میں بیان کیا کہ مذمت تو اس وقت کیجاتی ہے جب گرفتاری صحافت کیلئے کی جائے لیکن وہ صحافت کیلئے نہیں گرفتار ہوئے بلکہ انکا اپنا کوئی کیس تھا جس کی وجہ سے وہ اس وقت جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہیں۔

یہ بھی پڑھیئے۔

وزیراعظم عمران خان کا غیر ملکی سرحد کھولنے کا اعلان

زمین پر جنت جیسے مقامات۔جو آپ نے کبھی نہیں دیکھے

انہوں نے مزید یہ بھی کہا کہ اس گرفتاری سے حکومت کا کوئی تعلق نہیں۔

جیسے ہی علی محمد خان نے جوابی ٹوئٹ کیا تو اسی وقت جیو انتظامیہ حرکت میں آگئی اور اپنا ٹوئٹ خود ہی ڈیلیٹ کر دیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here