وزیراعظم عمران خان کا غیر ملکی سرحد کھولنے کا اعلان

0
8
PM Imran Khan Visits Sindh. Nazaria.pk

جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ کروناو ائرس نے اب تک 178 ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہےاور یہ اب تک کئی لوگوں کو موت کے گھاٹ اتار چکا ہے۔

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ایک اور بڑا فیصلہ کیا ہے کہ پاکستان اور افغان کے درمیان جوسرحد ہے اسکو کھول دیا جائے،انکا مزید کہنا تھا کہ ہم کرونا وائرس کے خوف کے باوجود اپنے افغانی بھائیوں کی مدد کیلئے پرجوش ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان نے اپنے ٹوئٹ میں بیان کیا کہ ہم اس بحران کے وقت بھی افغانستان کیساتھ ہیں،انہوں نے سرحد کھولنے کیلئے ٹرکوں کو افغانستان جانے کی اجازے دے ڈالی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here