لاک ڈاؤن کے دنوں میں شرمیلا فاروقی کیا کررہی ہیں۔دیکھئے تصاویر

0
15
Sharmela faroqi images viral. Nazaria.pk

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ اس وقت پورے پاکستان میں لاک ڈاؤن جاری ہے اور اس وقت کوئی نہ کوئی چاہے وہ شوبز سٹار ہو یا کوئی بھی ہو وہ سوشل میڈیا پر کچھ نہ کچھ دلچسپ کام کر کے اپنے فینزسے جڑے رہتے ہیں۔

لاک ڈاؤن کے دنوں میں پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما بھی پیچھی نہ رہی وہ بھی سوشل میڈیا پر اپنی بچپن کی تصاویر اپلوڈ کرنےلگی ہے۔

انسٹاگرام پر شرمیلا فاروقی نے ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ سائیکل چلاتی نظر آرہی ہیں اور وہ تصویر انکے مداحوں کو کافی پسند آئی۔

اسکےساتھ ساتھ انہوں نے لکھا کہ ” جلدی میں بیکری تک کا ایک چکر اور واپسی، اتنا جلدی بھی نہیں آنا اورجانا 10کلومیٹر تک کا بنتا ہے جو کہ میں سائیکل سے عبور کرتی تھی”۔

پاکستان میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال۔جانیئے اس رپورٹ میں

شاہد خان عباسی کا حکومت سے مطالبہ۔جانیئے

شرمیلا فاروقی نے یہ بھی بیان کیا ہے کہ انکے یہ اقدام بچپن کے ہیں اور وہ انہیں کافی پسند کرتی ہیں اور وہ کبھی بھی نہیں بھول سکتی۔

ایک تصویر شرمیلا نے اپلوڈ کی جس میں انہوں نے اپنی موجودہ اور بچپن کی تصویر شیئر کی اور بتایا کہ یہ میری کافی اچھی یادیں ہیں ،اس تصویر میں انہوں نے اپنے ماتھے پر ٹیکا بھی لگایا ہوا ہے۔

اداکارہ ماہرہ خان کا فلم ڈائریکٹر کے نام محبت بھرا پیغام۔جانیئے کیا تھا پیغام میں

پولیس کی وجہ سے نومولود بچہ اپنا زندگی کی بازی ہار بیٹھا۔جانیئے تفصیلات

انہوں نے اسکے ساتھ کیپشن میں لکھا کہ مجھے کو ٹیکہ لگانے کا بچپن سے شوق تھا اور اب بھی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here