کیا ووہان کو لوگوں کی آمدورفت کیلئے مکمل طور پر کھول دیا گیا؟

0
20
Wohan full opened for people

چائنیز میڈیا کے مطابق ووہاں میں کیے گیا لاک ڈاؤن کو اب ختم کیا جانے لگا ہے ووہان میں انسانی سرگرمیاں معمول پر آنے لگی ہے اور یہ وہ جگہ ہے جہاں کرونا وائرس کی پیدائش ہوئی تھی مطلب کرونا وائرس کا پہلا کیس ووہان میں سامنے آیا تھا۔

اب ووہان کو چینی حکام نے مکمل طور پر کھول دیا ہے اور جو لوگ ووہان میں موجود ہیں انہیں اس جگہ سے باہر جانے کی اجازت بھی اپریل کے پہلے ہفتے دیے جانے کا امکان ہے۔

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ کرونا وائرس نے اس وقت دنیا بھر میں تباہی پھیلانا شروع کر رکھی ہے،اور اس وائرس کی وجہ سے دنیا کے 28 ہزار افراد لوگ اپنی جان کی بازی ہار بیٹھے ہیں اور پہلے پہلے چین پہلے نمبر پر تھا اموات کے معاملے میں لیکن اب چین 5 نمبر ہیں اور کیسز کے معاملے میں چین 3 رے نمبر ہے۔

چین میں کرونا وائرس نے خوب تباہی پھیلائی تھی لیکن اب یہ وائرس سب سے زیادہ اٹلی اور امریکا ،سپین فرانس میں خوب تباہی پھیلارہا ہے ۔

کرونا وائرس نے پاکستان میں بھی خوب تباہی پھیلا دی ہے اور پاکستان میں اب تک 12 افراد اپنی جان کی بازی ہار بیٹھے ہیں اور اب تک 1495 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں  اور اسکے ساتھ ساتھ پاکستان میں اب تک 24 افراد نے اس خطرناک وائرس کو شکست دی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here