کرونا وائرس کا علاج جانیئے۔رابی پیرزادہ سے

0
15
Rabi perzada says about corona virus

رابی پیر زادہ نے کرونا وائرس کا علاج بتا کر سب کو حیران کر دیا۔

راپی پیرزادہ نے پچھلے دن ایک نظم پڑھ رہی تھی جو کہ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی اور سوشل میڈیا پر اپلوڈ کردی ،ساتھ میں لکھا کہ کرونا وائرس کا سب سے آسان علاج۔

رابی پرزادہ ایک نظم پڑھ رہی تھی اور اس نظم میں رابی نے کرونا وائرس کا آسان علاج بتایالیکن وہ کہہ رہ تھی کہ قرآن پاک کی تلاوت کرنے اور گناہوں کو چھور کر اللہ کا ذکر کرو۔

رابی پیرزادہ کی لکھی ہوئی نظم۔
،نمازیں پڑھوتم ،تلاوت ’’کرونا‘‘
گناہوں کو چھوڑوعبادت ’’کرونا‘‘
کوروناتمہاراکچھ نہیں کر سکے گا
کورونا کے خالق کی اطاعت’’کرونا۔
پریشان کیوں ہو خداہے تمہارا
دعاؤں سے اپنی حفاظت ’’کرونا‘‘
اٹھو! چھوڑدو کفر کی پیروی اب
غلامی سے نکلو قیادت ’’کرونا‘‘
نبیؐ کی محبت میں داڑھی بڑھاکر
نبی ؐ جیسی اپنی شبہات ’’کرونا‘‘
اگرچاہتے ہودلوں میں حلاوت
نگاہوں کی بھی تم حفاظت ’’کرونا‘‘
کروناکا یہ بھی پیغام ہے ’’طائر‘‘
فدارب کی چاہت پر چاہت ’’کرونا

رابی پیرزادہ کی یہ نظم سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہی ہے اور لوگ انہیں کافی داد دے رہے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here