عمران خان کے بارے میں غریبوں کے تاریخی الفاظ

0
20
Imran khan said about Islamic Book. Nazaria.pk

ایک خاتون نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان آپکا شکریہ ہم آپکی وجہ سے اب سر اٹھا کر جی سکے گے۔

آج ہم وزیراعظم عمران خان کی وجہ سے سر اٹھا کر جی سکتے ہیں

آج ہم وزیراعظم عمران خان کی وجہ سے سر اٹھا کر جی سکتے ہیں، میں عمران خان کا بہت شکریہ ادا کرتی ہوں جس نے ہمیں سہارا دیا ایک خاتون اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے

Gepostet von Trends Pakistan am Freitag, 21. Februar 2020

وزیر اعظم عمران خان کے احساس پروگرام کے تحت اثاثہ جات سے فائدہ اٹھانیوالی ایک خاتون نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بیان کیا کہ عمران خان صاحب آپکا شکریہ آپ نے ہمیں آج یہاں لاکر کھڑا کر دیا ہے ہم آپکی وجہ سے آج سر اٹھا کر جی سکتے ہیں

یہ بھی پڑھیئے۔

کراچی کنگز کے کوچ سٹیڈیم میں کچرا اٹھانے لگے۔ ویڈیو دیکھیں

ٹرمپ کی آمد پر بندر بھی مودی سرکار کے نشانے پر

مہنگائی کو لگام دینے کیلئے وزیراعظم عمران خان کا بڑا اقدام

خاتون کا بیان تھا کہ میں ایک بے سہارا اور بیوہ عورت ہوں اور جب میرے بچے سکول جاتے تو وہ مجھ سے کاپیوں یا پینسلوں کا مطالبہ کرتے اور میں وہ پوری نہ کر سکتی تو مجھے کافی دکھ ہوتا تھا اور میری گھر کے اندر ہی ایک چھوٹی سی دکان ہے اور اس سے آمدنی بہت کم ہوتی ہےاور عمران خان کے احساس پروگرام کی وجہ سے میری آمدنی میں کافی اضافہ ہوگیا اور اب مجھے کسی سے کچھ مانگنے کی وئی ضرورت نہیں ہم خود کفیل ہو گئے۔

ہم اس منصوبے پر عمران خان صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری ضروریات کو پورا کیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here