پاکستان ،انگلینڈ کرکٹ سیریز میں ایک اور بڑی پیش رفت

0
8
pakistan Engand cricket series held date. Nazaria.pk

انگلش کرکٹ بورڈ نے پاکستان سے کرکٹ سیریز کھیلنے پر پلان تیار کرنا شروع کر دیا۔

یہ بات ہر کوئی جانتا ہے کہ ان حالات میں لوگوں سمیت تمام کھلاڑی اپنے اپنے گھڑوں میں محصور ہو رکر رہہ گئے ہیں۔

برطانوی نیوزپیپر جسکا نام ڈیلی میل ہے ان اخبار کے مطابق انگلش بورڈ ویسٹ انڈیز اور پاکستان سے سیریزخالی سٹیڈیم میں کروانا چاہتا ہے۔

مریم نواز کا اپنے والد کی صحت کے بارے میں بیان

وزیر اعظم عمران خان کا قومی اسمبلی اراکین کے بارے میں ایک اور فیصلہ

کورونا وائرس کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی دورہ انگلینڈ تاخیر کا شکار ہوا تھااور یہ بھی سوچا جارہا ہے کہ ان دونوں ٹیموں کی سیریز خالی سٹیڈیم میں کروائی جائے۔

اسکے ساتھ ساتھ پاکستان ،انگلینڈ کی سیریز بھی خالی سٹیڈیم میں کروانے کا سوچا جارہا ہے اور یہ سیریز پہلے 30 جولائی کو ہونا تھی لیکن کورونا وائرس کیوجہ سے سیریز کو ایک ہفتہ کی تاخیر کرکے 5 اگست کر کروانے کا سوچا جارہا ہے جو کہ اب بھی حالات پر منحصر ہیں۔

رکن پیپلز پارٹی پلوشہ بلاول بھٹو کی وفاداری سے کچھ زیادہ ہی آگے نکل گئی۔ویڈیو وائرل

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان زندہ ہیں ؟

انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے اپنے شیڈول میں تبدیلی بھی کرسکتا ہے کیونکہ اس وقت انگلینڈ کورونا وائرس سے بڑی طرح گھرا ہوا ہے اور انگلینڈ میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here