پاکستان میں کورونا وائرس کی اپڈیٹس۔اس رپورٹ میں

0
6
Can corona again effected a man. Nazaria.pk

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ اس وقت کورونا وائرس نے پورے پاکستان میں سر درد کر رکھا ہے اور اب یہ وائرس پوری دنیا کیلئے سر درد بن چکا ہے اور امریکا میں اب تک متاثرہ افراد کی تعداد 11 لاکھ60ہزار تک پہنچ چکی ہے اور ہلاکتوں کی تعداد بھی 65 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے اسکے ساتھ ساتھ پاکستان میں بھی اس وائرس نے اب تک کافی لوگوں کو بے بس کر کے انکی جان لے بیٹھا ہے۔

متاثرہ افراد کی تعداد

اس وقت پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد کافی بڑھ چکی ہے اور اب تک یہ وائرس کافی پھیل چکا 19ہزار103اب تک پاکستان میں اس وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 24 گھنٹوں میں 989 کا اضافہ ہوا ہے

پاکستان ،انگلینڈ کرکٹ سیریز میں ایک اور بڑی پیش رفت

مریم نواز کا اپنے والد کی صحت کے بارے میں بیان

صحتیاب ہونیوالوں کی تعداد

اس وائرس سے اب تک صحتیاب ہونیوالوں کی تعداد کافی اچھی آچکی ہے اور اب تک اس وائرس کو شکست دینے والوں کی تعداد 4814 ہے اور گزشتہ روز 200 سے زائد افراد نے اس وائرس کو شکست دی ہے

وزیر اعظم عمران خان کا قومی اسمبلی اراکین کے بارے میں ایک اور فیصلہ

رکن پیپلز پارٹی پلوشہ بلاول بھٹو کی وفاداری سے کچھ زیادہ ہی آگے نکل گئی۔ویڈیو وائرل

اموات کی تعداد

اس وائرس سے اب تک 440 افراد اپنی جان کی بازی ہار بیٹھے ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں 23 افراد اس وائرس کی وجہ سے اپنی جان کی بازی ہار بیٹھے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here