مودی کا دل سوشل میڈیا سے بھر گیا ۔ اکاؤنٹ بند کر دے گے یا نہیں۔

0
7
Indian is bad Country

جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ بھارتی وزیراعظم کسی نمونے سے کم نہیں اور مودی آئے دن کوئی نہ کوئی بھونڈی حرکت کر کے سب کو پریشان کرتا رہتا ہے۔

سوشل میڈیا پر مودی جی کو صارفین تنگ کرنے لگے ہیں جس پر مودی نے اپنے ملک کے لوگوں کو دھمکی دی کہ وہ سوشل میڈیا بند کر دے گے۔

ٹوئٹر، فیس بک اور انسٹاگرام سوشل میڈیا کی سب سے بڑی ویب سائٹس ہیں اور ان ویب سائٹس پر مودی جی نے لکھا کہ میں اس اتوار سے سوچ رہا ہوں کہ کہ فیس بک، ٹوئٹر، انسٹاگرام اور یوٹیوب پر اپنے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو بند کر دوں لیکن جب بھی میں ان سب کو بند کروں گا آپ سب کو لازمی بتاؤں گا۔

ٹوئٹر پر مودی کو فالو کر نیوالوں کی تعداد تقریبا  30 لاکھ ہے لیکن انہیں فیسبک پر 4کروڑ 40 لاکھ لوگ فالو کر رہے ہیں مزید انسٹاگرام پر مودی کے فالورز 3 کروڑ 50 لاکھ ہیں۔

بھارتی وزیر اعظم نے یہ اپنے ملک کے لوگوں کو یہ نہیں بتایا کہ اس فیصلے کی وجہ کیا ہےلیکن آج کل سوشل میڈیا پر مودی جی کو کافی لوگ تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں اور اس سے مودی کی کبھی جان چھوٹ بھی نہیں سکتی۔

سوشل میڈیا پر کچھ لوگوں نے مودی کو کافی مشورے دیےلیکن کسی نے تو کہا سر جی استعفی کب دے رہے ہیں۔

ثانیہ نامی لڑکی نے ٹوئٹر پر کہا کہ ‘سر،استعفی تو دیں دے۔

سری واتسہ نامی ایک فالور نے لکھا کہ آپ کے کوئی بھی  مداح نہیں آپ کے چاہنے والی صرف آپکی پارٹی میں ہیں جن کے کہنے کی وجہ سے آپ بے گناہوں کا قتل عام کرتے ہیں۔

فیصل نامی نے پوچھا’کیا مودی جی کشمیر کی طرف آرہے ہیں؟ اور جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ مقبوضہ کشمیر میں انٹرنیٹ کی سروس کئی مہینوں سے بند پڑی ہے۔

ایک صارف نے تو حد ہی کر دی کہا کہ ‘سر آپ نے ٹک ٹاک اکاؤنٹ بنا لیا ہے؟’

فیس بک پر کسی فالور نےمودی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ سر جی عام آدمی کیلئے تو صرف سوشل میڈیا ہے اسکو بند نہ کریں البتہ کچھ منفی چیزیں ہیں انکو ختم کریں پہلے’ہمت بالکل نہ ہاریں ملک کو سدھاریں اور اپنا نام عظیم رہنماؤں میں درج کروائیں۔

https://www.independenturdu.com/sites/default/files/%DB%B1%DB%B2.JPG

انسٹاگرام کے کسی صارف نے کہا کہ کیا یہ مذاق ہے، مودی آپ مذاق کے موڈ میں ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here