پارلمینٹ کے مزید 2 رکن کورونا وائرس کاشکار

0
8
More member of parliament infected due to corona virus. Nazaria.pk

اسپیکر قومی اسمبلی اس قیصر کے بعد اب مزید 2 ارکان کے بھی کورونا وائرس کی رپورٹ مثبت آچکی ہے ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد دونوں نے خود کو کورنٹین بھی کر لیا ہے۔

ان دونوں اراکین کا نام محمود شاہ اورگل ظفر ہے انہوں نے متاثرہ علاقے کے دورے بھی کیے تھے اور یہی شطہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ اسی وجہ سے انکو کورونا وائرس کا مرض لاحق ہوا ہے۔

ایک اور کھلاڑی پر کرکٹ کھیلنے پر 6سال کی پا بندی عائد۔

اب پارلیمنٹ کے تمام اراکین کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ بھی کیے جانے کا ارادہ ہے کیونکہ پارلیمنٹ کا اجلاس ہونا ہے ،اسکے ساتھ ساتھ سینٹ کا بھی اجلاس ہونا ہے لیکن ان دونوں اجلاس کی اکثریت مخالفت بھی کر رہی ہے لیکن اجلاس میں شرکت کرنے سے پہلے کورونا وائرس کا ٹیسٹ کروانابے حد لازمی قرار دیا گیا ہے۔

پلازما ٹیکنیک سے اب تک کتنے مریض اس وائرس کو شکست دے چکے ہیں۔جانیئے

ن لیگ کے چند رہنماؤ ں جن میں سے راجہ ظفر،مریم اورنگزیب اور طاہرہ اورنگزیب نے اپنا اپنا کورونا وائرس کا ٹیسٹ کروایا ہے ۔

انکے ساتھ ساتھ باقی کچھ رہنماؤں نے بھی اپنا اپنا کورونا وائرس کا ٹیسٹ کروایا ہے کیونکہ اب پارلیمنٹ میں کورونا وائرس کا ٹیسٹ کروانا لازمی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here