پاکستان مخالف نعرے لگانا بھارتی حکومت کو مہنگا پڑ گیا ۔ بڑی شخصیت کا اعتراف

0
26
Ammet shah accept his mistake

جب ہار کسی کا مقدر بنے تو بڑے بڑے کھلاڑیوں کو بھی عقل آجاتی ہے یا انکاغرور خاک میں مل جاتا ہے یہ خبر بھارتی حکومت کی ہے جہاں پر بی جے پی سرکار کو شکست ہوئی تو انکےحوش خطاء ہوگئے اوراب مودی سرکار کے ایک وزیر کا بیان سامنے آیا ہے کہ ہمیں مسلمانوں کے خلاف بات کرنے اور پاکستان کے خلاف بیان دینے کیوجہ سے ہماری شکست ہوئی اور ان منسٹر کا نام امیت شاہ ہے اور انکا کہنا ہے کہ آج سےہماری حکومت ان بیانات سےخودکوالگ کررہی ہے

اور ان منسٹر کا یہ بھی کہنا تھا کہ ہمیں ‘گولی مارو’ اور پاکستان انڈیا کے میچ کے مطابق بیان نہیں دینے چاہیئے تھے۔امیت شاہ جو کہ اس وقت انڈیا کے وزیر داخلہ ہیں انہوں نے ایک پرایئوٹ چینل سے بات کرتے ہوئے اعتراف کیا کہ ہماری دلی انتخابات میں شکست کیوجہ مسلم مخالف تقاریر، پاک و ہند میچ اور حکومتی رہنماؤں کیطرف سے ہمیں گولی مارو جیسے بیانات ہیں  اور اس طرح کی تقاریر ہماری شکست کیوجہ بنی۔

انہوں نے اپنے انٹرویو میں بھارت کے بانی مہاتما گاندھی کے پارلیمنٹ میں کیے گئےوعدے بھی پڑھ کر سنائےاور جیسے کہ 12 جولائی 1947 کو انڈین بانی مہاتما گاندھی نے بیان کیا کہ جن لوگوں کو پاکستان سے بھگایا گیا انہیں اس بات کا پتہ ہونا چایئے کہ وہ اب ہندوستانی ہیں اور انہیں یہ بھی معلوم ہونا چایئےکہ انڈیا انکو قبول کرنے کا ہمیشہ سے پابند رہے گااور انہوں نے یہ بھی کہا کہ پاکستان سے مسلمان اور ہندو دونوں آسکتے ہیں اگر وہ بھارت میں رہنا چاہتے ہیں اور بھارت سرکار انہیں نوکری اور شہریت دینے کی مکمل طور پر پابند ہوگی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here