نیا یاؤسنگ سکیم میں اپلائی کرنے والوں کیلئے بڑا اعلان

0
28
Naya Pakistna housing scheme

لاہور:۔ نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم پراجیکٹ کے تحت گھروں کو بنانے کیلئے  سودکےبغیر معادہ طےپا گیا اوراسی بنیاد پراب لوگوں کو5 لاکھ روپے 5 کےعوض 3 مرلے پلاٹ کےمالک کو فراہم کردیا جائےگا

اور تفصیلات کے مطابق نیاپاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ  کی بنیاد پرسود کے بغیر قرض سے متعلق پنجاب ہاؤ سنگ اینڈٹاؤن پلاننگ ایجنسی اوراخوت کے درمیان ایم اویوپر سائن ہو گئے اور اس کے سربراہ ڈی جی پھاٹا ندیم سرور اور اخوت کے سربراہ ڈاکٹرامجد ثاقب نےایم اوریو ہرسائن کیےاور اس سائن کرتے وقت وزیرہاؤسنگ محمود الرشید ،سیکرٹری ہاؤسنگ ندیم محبوب شامل تھے

اور وزیر ہاؤسنگ سکیم میاں محمودرشید کا بیان ہےکہ سود کے بغیر قرضہ کی فراہی ایک اچھا قدم ہے جبکہ سیکریٹری ہاؤسنگ ندیم محبوب کا بیان تھا کہ  قرض  کی اقساط میں جتنا ٹائم دیا جائے گا اس فکس ٹائم میں ہی وصول کیا جائے گا اور منصوبے کا اعلان پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here