بھارت میں کورونا کورونا وائرس کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کر گئی۔جانیئے تفصیلات

0
6
corona virus latest report in india. Nazaria.pk

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ کورونا وائرس اس وقت پوری دنیا میں خوب تباہی پھیلا چکا ہے اور اس وائرس نے دنیا بھر میں لاکھوں افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے اور اس وائرس کیوجہ سے اب تک پوری دنیا میں لاک ڈاؤن ہے اور پوری دنیا اس وقت قید کی حالت میں اپنے گھروں میں موجود ہے۔

بھارت میں کورونا وائرس کی وجہ سے حالات کافی خراب ہو چکے ہیں اور وہ سب مودی کی ناقص کارکردگی کیوجہ سے ہے کیونکہ مودی کو ہر حال میں پاکستان سے بدلہ لینے یا پاکستان کے خلاف گیڈر بھگدیاں ہی مارتا رہتا ہے لیکن اسکا اثر پاکستان پر بالکل بھی نہیں ہوتا کیونکہ پاکستان بھارت کی اوقات اچھی طرح سے جانتا ہے۔

پاکستان میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال۔اس رپورٹ میں

پاکستان میں کورونا وائرس کے علاج میں ایک اور بڑی پیش رفت۔جانیئے

متاثرہ افراد کی تعداد

اس وقت بھارت میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 50 ہزارسے تجاوز ہو چکی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں 4000 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جو کہ کافی زیادہ ہیں لیکن ان حالات میں مودی اپنے پروپیگنڈے سے باز نہیں آتا اور دہشتگردیوں کا الزام پاکستان پر لگاتا رہتا ہے لیکن دنیا مودی کاگھٹیا چہرہ دیکھ چکی ہے ۔

امریکی صدر کا کورونا وائرس فورس کے بارے میں اہم اعلان اور جانیئے امریکامیں کوروناکی تازہ صورتحال

رشی کپور کونسی پاکستانی فلم آخری بار دیکھنا چاہتے تھے؟جانیئے

اموات کی تعداد

اس وقت کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد بھارت میں 1750 تک پہنچ چکی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں اموات کی تعداد 140 ہے جو کہ کافی خطرناک صورتحال ہے۔

صحتیاب ہونے والوں کی تعداد

بھارت میں کورونا وائرس کو شکست دینے والوں کی تعداد 14 ہزار 200 ہے اورہر24 گھنٹوں میں کافی کیسز رپورٹ ہورہے ہیں لیکن صحتیاب بھی کافی افراد ہو رہے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here