پاکستان میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال۔اس رپورٹ میں

0
5
More patient Recover From Corona Virus. Nazaria.pk

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ اس وقت کورونا وائرس نے پوری دنیا میں تباہی پھیلا رکھی ہے اور اس وائرس کیوجہ سے لاکھوں افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں اور 32 لاکھ ہزار اس وائرس کا شکار ہو چکے ہیں اور سب سے زیادہ وائرس کا شکار ہونے والے افراد کا تعلق امریکا سے ہے۔

کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد

اس وقت کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان میں متاثرہ افراد کی تعداد بڑھتی جارہی ہے اور پاکستان میں اب تک کورونا وائرس کی وجہ 22 ہزار 500 افراد متاثر ہو چکے ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں متاثرہ افراد کی تعداد 1308 ہےجنکی تصدیق ہو چکی ہے

پاکستان میں کورونا وائرس کے علاج میں ایک اور بڑی پیش رفت۔جانیئے

امریکی صدر کا کورونا وائرس فورس کے بارے میں اہم اعلان اور جانیئے امریکامیں کوروناکی تازہ صورتحال

صحت یاب ہونے والوں کی تعداد

اس وقت پاکستان میں کورونا وائرس کیوجہ سے تندرست ہونے والوں کی تعداد 6ہزار 200 سے زائد تک پہنچ چکی ہے اور ٹوٹل افراد کی تعداد جو کہ اس وائرس سے صحتیاب ہو چکے ہیں انکی تعداد 6200 ہے اور ہر روز 700 سے 800 افراد اس وائرس کو شکست دینے میں کامیاب ہو چکے ہیں جو کہ خوش آئند بات ہے۔

رشی کپور کونسی پاکستانی فلم آخری بار دیکھنا چاہتے تھے؟جانیئے

مولانہ طارق جمیل کی زندگی کی کہانی اور کچھ سنہری باتیں انکی زندگی کے بارے میں

اموات کی تعداد

اس خطرناک وائرس کیوجہ سے ہلاکتوں کی تعداد اب تک 526 تک پہنچ چکی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں اموات کی تعداد 40 ہے۔

اس وقت کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد سب سے زیادہ صوبہ سندھ میں ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here