پاکستان میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال۔جانیئے اس رپورٹ میں

0
16
corona virus latest report of Pakistan

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ اس وقت کورونا وائرس نے پوری دنیا میں خوب تباہی پھیلا رکھی ہے اور اس وائرس کی وجہ سے اب تک لاکھوں افراد متاثر ہو چکے ہیں اور لاکھوں  افراد اس وائرس کی وجہ سے اپنی جان کی بازی بیٹھے ہیں۔

اس وائرس کی وجہ پوری دنیا کا نظام درہم برہم ہو چکا ہے پوری دنیا کو لاک ڈاؤن کا سامنا ہے اور اس وائرس سے لاکھوں افراد بے روزگار ہو چکے ہیں۔

رابی پیر زادہ نے اپنے نئے کاروبار کا آغاز کر دیا۔

تنزانیہ کےصدر نے کورونا وائرس کو فراڈ قرار دیدیا

اس وقت پاکستان میں کورونا وائرس کے شکست دینے میں کافی لوگ کامیاب ہو چکے ہیں اور کافی مریضوں کی حالت بہتری کیجانب گامزن ہے،پاکستان میں اس وائرس کو شکست دینے میں 10ہزار 200سے زائد افراد کامیاب ہو چکے ہیں اس وقت پاکستان میں اس وائرس کو شکست دینے والوں کی ٹوٹل تعداد 10ہزار 200ہے۔

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد تو کافی زیادہ بڑھ چکی ہے لیکن کورونا ٹیسٹنگ کٹس میں بھی مسئلہ ہو سکتاہے کیونکہ زیادہ تر افراد نے اپنا ٹیسٹ ایک لیبارٹری کے بجائے 2 جگہ سے کروایا تو انکا ٹیسٹ ایک جگہ منفی تو دوسری جگہ مثبت آیا ہے۔

خلیل الرحمان قمر اب کونسا ڈرامہ لکھنے جارہے ہیں اور اسکی کاسٹ کیا ہوگی؟جانیئے تفصیلات

یورپی یونین اور برطانیہ کا اسرائیل پر پابندی لگانے پر غور۔تفصیلات جانیئے

پاکستان میں اس وقت کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد37 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے اور متاثرہ افراد کی ٹوٹل تعداد 37ہزار 220ہے۔

پاکستان میں اس وائرس کیوجہ سے اپنی جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 803ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 33 اموات ریکارڈ ہوئی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here