یورپی یونین کی امداد کی پیش کش۔جانیئے تفصیلات

0
6
European Union said about Pakistan. Nazaria.pk

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ اس وقت کورونا وائر س نے پوری دنیا میں خوب تباہی پھیلا رکھی ہے اور اس وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ہونے والے ممالک میں یورپین ممالک اور امریکا ہے۔

ان حالات میں بھی یورپین ممالک نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ پاکستان کی امداد کریگا اور وہ امداد انکی اپنی کرنسی میں ہی ہوگی ۔

یورپی یونین پاکستان کو 15 کروڑ ڈالڑ امداد کے طور پر فراہم کریگا۔

پاکستان میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال۔جانیئے اس رپورٹ میں

رابی پیر زادہ نے اپنے نئے کاروبار کا آغاز کر دیا۔

یورپی یونین کے سفیر جنکا نام آندرولا کمینارا ہے انہوں نے پاکستان کے وزیرداخلہ اعجاز احمد شاہ سے ملاقات کی اور کورونا وائرس کی تازہ صورتحال کے بارے میں بات کی۔

یورپی یونین کے سفیر نے بیان کیاہے کہ وہ پاکستان کو 15 کروڑ ڈالر امداد کرنے کاف فیصلہ کیاہے اور اس امداد سے غریبوں کو فائدہ ہوسکے جس سے ہمیں بے حد خوشی ملے گی۔

تنزانیہ کےصدر نے کورونا وائرس کو فراڈ قرار دیدیا

خلیل الرحمان قمر اب کونسا ڈرامہ لکھنے جارہے ہیں اور اسکی کاسٹ کیا ہوگی؟جانیئے تفصیلات

یورپی یونین کے اس اقدام سے پاکستانی حکام نے خیر مقدم کیا ہے اور بھرپور شکریہ اداکرتے ہوئے بیان کیا ہے کہ پاکستان کو بھی اس وقت پوری دنیا کیطرح مشکلات کا سامنا ہے جو کہ کافی الارمنگ صورتحال ہے۔

اس وقت پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں کافی اضافہ ہوا ہے اور روزانہ کے حساب سے کافی کیسز بڑھ رہے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here