کرونا وائرس سے ڈاکٹرز بھی متاثر۔علامات ظاہر ہونا شروع

0
10
The ratio increase of corona virus patients

جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ کرونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور اب یہ وائرس پاکستان میں بھی کافی لوگوں کو ہو رہا ہے تعداد اب 500 تک پہنچ چکی ہے۔

کراچی:۔ کرونا وائرس سے ڈاکٹرز بھی محفوظ نہ رہہ سکے میڈیا اطلاعات کے مطابق عباسی ہسپتال کے 10 ڈاکٹرز کو کرونا وائرسکی کچھ علامات ظاہر ہونا شروع ہوئی ہے،علامات ظاہر ہونے کےبعد ان کو سب سے الگ کر دیا گیا ہے،ان ڈاکٹرز کیساتھ ساتھ میں آر ایم او، پی جی اور ہاؤس آفیسرز بھی شامل ہیں،اب انہیں  آئسولیشن وارڈ میں منتقل کیا گیاہے۔

یہ بھی پڑھیئے۔

اٹلی میں کرونا وائرس کی وجہ اموات میں شدید اضافہ،نرسوں کا انکار

چاند کے بارے میں ایسے حقائق جو آج تک آپکو نہیں معلوم۔

عباسی ہسپتال لہ انتظامیہ نے ان تمام ڈاکٹرز کو سکریننگ کیلئے بھیج دیا ہے،سکریننگ کے بعد ان کے مزید ٹیسٹ بھی متوقع ہے،میڈیا اطلاعات کے مطابق اب ان تمام کو اپنے گھروں میں سب سے الگ آئسولیشن میں رہنے کا ہدایت دی گئی ہے۔

کرونا وائرس اب عالمی وبا کے طور پر تسلیم کیجا چکی ہے،اسکی ویکسین بنانے میں کافی ٹائم لگ چکا ہے،لیکن ویکسین ابھی تک بنی نہیں،سائنسدانوں کے مطابق اس وائرس کی ویکسین کو بنانے میں 12 سے 18 مہینے درکار ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here