اٹلی میں کرونا وائرس کی وجہ اموات میں شدید اضافہ،نرسوں کا انکار

0
6
Corona Virus effected in Italy many dead people

جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ کرونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا میں تباہی پھیلا دی ہے،اچھی بات تو یہ ہے کہ چین نے اس خطرناک وائرس پر قابو پا لیا ہے کئی دنوں سے چین میں کرونا وائرس کا ایک بھی کیس سامنے نہیں آیا۔

اٹلی اب مرنیوالوں کی تعداد میں پہلے نمبر پر آگیا ہے اور چین دوسرے نمبر پر موجود ہے،اٹلی میں موت جگہ جگہ گھومنے لگی ہے،اٹلی میں ایک ہی روز 627اموات دیکارڈ ہوئی،اسکے ساتھ ساتھ اٹلی کے قبرستانوں میں مردوں کو دفن کرنے کیلئے جگہ بھی کم پر گئی،اٹلی انتظامیہ کے پاس تو اب اس وقت مرنے والوں کیلئے بستر تک موجود نہیں۔

اٹکی میں صورتحال بے قابو ہے،یہ سب لوگوں کی لاپرواہی کی وجہ سے ہوا ہے،اٹلی انتظامیہ نے کرونا وائرس کے معاملے میں بالکل غیر سنجیدگی سے کام لیا اور اب وہاں اموات کا سلسلہ تھم نہیں رہا،لوگ اپنے پیاروں کو دیکھنے کیلئے بھےترس گئے۔

اب آرمی کے ٹرک روزانہ کی بنیاد پر مرنے والوں کو قبرستانوں میں دفن کرنے میں مصروف ہےلیکن اب نرسوں نے بھی ہاتھ کھڑے کر دیے کہ وہ اب مزید کاشیں نہیں گن سکتے۔

اٹلی میڈیا کے مطابق نرسوں کا کہنا ہے کہ اب ہم میں مزید لاشیں گننے کی ہمت نہیں ہے،ہم لاشیں نہیں گن سکتے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here