روزے کی جالیوں کو چاٹ کر کرونا وائرس کو چیلنج کرتا نوجوان ، ویڈیو وائرل

0
20
Condition of corona virus in Asia

یہ مقدس مقامات ہیں یہاں سے کوئی کرونا وائرس نہیں ہوتا۔ایران کے زائرین کا بیان۔

ایرانی جوان کے مطابق مذہبی شخصیات کے مزارات پر آنے والے لوگوں کیطرف سے لوگ مذہبی جگہوں کو بوسہ دے رہے ہیں انہیں چاٹ رہے ہیں اور ساتھ ساتھ یہ دعوی بھی کر رہے ہیں کہ ایسا کرنے سے کوئی کرونا وائرس نہیں ہوتا۔

سوشل میڈیا پر ایسی کئی ویڈیوز موجود ہین جن میں لوگ کوتاہی سے مزارات کی دیواروں کو بوسہ دے رہے ہیں اور  تو اور کافی لوگ ان دیواروں کو چاٹ بھی رہے ہیں۔

ایک شخص مزارات کو بوسہ دے رہا ہے اورساتھ ساتھ فارسی زبان میں یہ کہہ رہا ہے کہ میں نے تو سنا ہے کہ ان مزارات سے وائرس پھیل سکتا ہے ،کیونکہ ایک آدمی کو اسی جگہ سے کرونا وائرس کا مرض ہوا تھالیکن مجھے اس کی پرواہ نہی، یہ بہت مقدس مزارات ہیں ان سے کوئی کرونا وائرس نہیں پھیل سکتااگر اس جگہ مجھے کرونا وائرس ہو گیا تو مجھے اسکی کوئی فکر نہیں۔

#کرون_ وائرس کو چیلنج، #ایران میں مزارات کو بوسہ دینے اور چاٹنے کے ناقابل یقین مناظرhttps://urdu.alarabiya.net/

#کرونا_وائرس کو چیلنج، #ایران میں مزارات کو بوسہ دینے اور چاٹنے کے ناقابل یقین مناظر

Gepostet von ‎العربیہ اردو – Al Arabiya Urdu‎ am Sonntag, 1. März 2020

جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ ایران کے مرکز قم میں ایرانی حکومت کو اور علماء کرام کیطرف سے آنیوالے زائرین کو منع کیا گیا ہے کہ ان مزارات میں آنے جانے سے سخت سے سخت تدابیر کرےکیونکہ ایران میں کافی لوگوں کی کرونا وائرس کی وجہ سےاموات ہو چکی ہیں اور کئی لوگ اس وائرس سے ابھی تک متاثر ہیں۔

یہ بھی پڑھیئے۔

کرونا وائرس کی جھوٹی اطلاع دینے پر پولیس نے گرفتار کر لیا۔

کرونا وائرس :۔ پشاور ہائیکورٹ نے ہاتھ لگانے گلے،لگانے سے بھی منع کر دیا۔

کرونا وائرس قبول مگر بیوی کا غصہ قبول نہیں!

اسکے ساتھ ساتھ ایران کی حکومت نے تہران نے کرونا وائرس کی وجہ سے اپنے نماز جمعہ کے اجتماعات پر بھی پابندی عائد کر دی ہے۔

مزید کرونا وائرس کے پھیلنے کے ڈر کی وجہ سے قم اور مشہد کے شہر میں مزارات کے داخلے پر سختی سے پابندی لگا دی گئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here