سلمان خان کا کورونا وائرس کے خلاف ایک گانا ریلیز۔ویڈیو دیکھئے

0
11
Salman Khan song about corona virus. Nazaria.pk

بالی ووڈ کے بے تاج بادشاہ جنہیں پوری دنیا جانتی ہے اور وہ ایک اچھے سنگر بھی ہیں اور کئی گانے ریلیز کرتے رہتے ہیں اسکےساتھ ساتھ انہوں نے پہلے بھی عوام سے کہا تھا کہ اپنے اپنے گھروں میں رہےباہر نہ نکلیں۔

اب صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے سلمان خان نے اپنا گانا ریلیز کیا ہے اور یہ گانا کورونا وائرس جو کہ عالمی بیماری بن چکا ہے اسکی احتیاطی تدابیر پر گایا ہے۔

سلمان خان نے اپنا گانا ٹویٹر اکاؤنٹ پر شیئر کیا اور یہ گانا کافی پسند کیا جارہا ہے عوام کیجانب سے۔

یہ گانا 3 منٹ اور 57 سیکنڈز کا ہے اور اس گانے کی ویڈیو میں سلمان خان خود نظر آرہے ہیں اور انہوں نے احتیاطی تدابیر کیلئے انہوں نے ٹویٹر پر کئی قسم کے ہیش ٹیگز بھی استعمال کیے ہیں۔

حکومت پاکستان کا رمضان المبارک میں دفاتر کیلئے اوقات کار جاری کر دیا۔جانیئے

ایک پارک میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کی وجہ سے مٹی ڈال دی گئی۔جانیئے تفصیلات

گانے کا نام ”پیار کرونا” ہے اور یہ حسین دلال نے لکھا ہے اور اس گانے کے کمپوزر ساجد واجد ہیں۔

اس  گانے کو پیش کرنے کا مقصد عوام میں آگاہی مہم کو جگانہ ہے اور یہ گانا عوام میں کافی پسند بھی کیا جارہا ہے لوگ تعریف کر رہے ہیں اس گانے کی اور وہ بھی پوری دنیا میں۔

ایک پارک میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کی وجہ سے مٹی ڈال دی گئی۔جانیئے تفصیلات

مہوش حیات کی ہم شکل ایرانی لڑکی کی تصاویر وائرل۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here