تھائی لینڈ کے جنونی فوجی کی سر عام لوگوں کو قتل کرنے کی ویڈیو آگئی۔

0
85
Soldier attack to his colleges and shopping mall in thailand

تھائی لینڈ کے ہیلتھ منسٹر نے بیان دیا ہےکہ اتوارکی فجرایک شاپنگ مال پرحملہ کیا گیا جسکے نتیجےمیں ایک سکیورٹی فورسزکا آدمی اور اسکےساتھ ہی 21 افراد اپنی جان کی بازی ہاربیٹھےاور ایک فردیااس سےزیادہ زخمی ہوئے۔تھائی لینڈ کے ایک وزیر انٹن شرنور کول نے نخون رتچاسیماکےشاپنگ مال کےباہر میڈیا والوں کو آگاہ کیا کہ جس فوجی نے حملہ کیا وہ اسی جگہ ایک بلڈنگ میں چھپ کر بیٹھا ہےاور اس شاپنگ مال میں فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں بھی کافی زیادہ سنی گئی مزید میڈیا رپورٹرز کے مطابق تھائی لینڈ کے وزارت دفاع کے ترجمانوں نے ہفتے کو کہا تھا کہ شمال کے مشرقی شہر نخون رتچاسیما میں ایک فوجی اہلکار نےبنا خوف وخطر کافی سپیڈ سے فائرنگ کرنا شروع کر دی جسکے نتیجے میں 20 افراد اپنی جان کی بازی ہار بیٹھے

ترجمان کونگشپ تانتروانیت نےفلحال ان لوگوں کی تعداد واضح نہیں ہیں کی جو اس وقت زخمی ہیں اورانہوں نے یہ بھی بیان دیا کہ ابھی تک صاف پتہ نہیں لگایاجاسکا کہ حملہ کرنے والے نے21 لوگوں کو شاپنگ مال میں نشانہ بنایااور پہلے انہےیرغمال بنایا اور یہ سمجھا جاتا ہے کہ جو لوگ شاپنگ مال میں موجود تھے وہ کافی زیادہ تھےتو اسی وقت پولیس اور فوجیوں نے شاپنگ مال میں حملہ کر کے کافی لوگوں کو شاپنگ مال سے نکلنے اور جان سے بچانے کی مدد کی اورابھی تک یہ بھی پتہ نہیں لگایا جا سکا کہ شاپنگ مال میں کتنے لوگوں کی تعداد تھی اور وہاں کے میڈیا نے مرنے والوں کی تعداد 12 ظاہر کی تھی

Soldier attack shoping mall in Thailand

اوراسکےعلاوہ مزید یہ کہ تھائی لینڈ کے میڈیا نے دریافت کیا کہ “جیکرپنتھ ٹوما”نام کے ایک فوجی نے اپنے فوجی سنٹر سے ‘ہموی’ کار اور ہتھیار چورائےاور پھر وہاں سے فرار ہونے میں کامیاب ہو کر اپنے شہر کے شمال مشرق میں جلدی سے فائرنگ کرنا شروع کردی اورمزید یہ کہ تحقیق کاروں نے یہ بھی بیان کیا کہ حملہ آور فوجی نے اپنے نزدیکی تجارتی سنٹر پہنچا اوروہاں فائرنگ شروع کردی اورکافی خریداروں پر بندوق سے گولیاں برسائی اور ایسا پتہ چلتا ہے کہ فوجی جو کہ 30 برس کا ہو اور اس نے حملے کی تصاویر اپنے فیسبک اکاؤنٹ پر بھی اپلوڈ کی ۔اورآخر پر ہم آپ کو بتائیں گےکہ حملہ اورکوایک ویڈیو میں کہتے سنا جا سکتا ہے کہ میں اب تھک چکا ہوں اب تو میری انگلی بھی نہیں ہل رہی.کیا اب مجھے اب ہار جانا چاہئے؟

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here