نواز شریف کا مریم نواز کےبنا لندن آنے تک علاج کرانے سے انکار

0
21
Nawaz shareef refused to treatment

سابق وزیراعظم میا ں محمد نواز شریف اس وقت علاج کیلئے لندن گئے ہوئے ہیں اور انکے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کا ٹویٹ سامنے آیااور یہ کہ پچھلی جمعرات کو سابق وزیراعظم میا ں محمد نواز شریف کا کارنری انٹروینیشن کا آپریشن ہونا تھا ۔

سابق وزیراعظم میا ں محمد نواز شریف نے اب اپنی بیٹی کے بنا علاج کرانے سے انکار کر دیا ۔  انکے ذاتی معالج نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام دیا ہے کہ میا ں محمد نواز شریف کا کارنری انٹروینیشن کا آپریشن میاں محمد نواز شریف کی ضد کی وجہ سے ختم کر دیا ہے  ۔اور انکی دلی خواہش ہے کہ انکی پیاری بیٹی آپریشن کے وقت انکے ساتھ ہوں۔

 

سابق وزیراعظم میا ں محمد نواز شریف انکے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کے مطابق روبیڈیم کارڈیک پیٹ اسکین کی رپورٹ میں میں میاں صاحب کی بند شریانوں جو انکی بند ہیں ان کی کی کارڈیک کیتھیٹائزیشن کی جانی تھی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here