پاسورڈ بتائے بغیر بھی دوستوں کو وائی فائی کی رسائی دینا ممکن ہے

0
46
how-to-open-wifi-code
کیا آپ کے علم میں ہیں کہ انٹرنیٹ استعمال کرنے والے  اپنا وائی فائی کوڈ بغیر بتائے کسی دوسرے کیساتھ تقسیم کر سکتے ہیں ۔
 ہم اپنا انٹرنیٹ اپنے دوستوں ، مہمانوں  اور اجنبیوں کے ساتھ کبھی کبھی شیئر کر سکتے ہیں ۔ اور ہمیں اسکے علاوہ اپنا وائی فائی کا  پاسورڈ چوری ہونے کا ڈر بھی رہتا ہے ۔  اور اس سے آپ ہم اپنا انٹرنیٹ ڈیٹا سے بھی محروم ہو سکتے ہیں ۔ لیکن ساتھ ساتھ دوستوں وغیرہ کو ناراض بھی نہیں کر سکتے  اور آج کے اس ٹیکنالوجی کے دور میں ہر رکاوٹ ہر پریشانی کا حل ڈھونڈا جا چکا ہے ٹیکنالوجی کے زریعے آج کے وقت میں ہر چیز ممکن ہے ۔  تو ٹیکنالوجی کے دور میں ایسا کیسے نا ممکن ہو سکتا ہے  کہ کوئی آپکا انٹرنیٹ کا پاسورڈ  کھول نا  سکے ۔ اور اب اس بات کو یاد رکھے کہ اب بغیر کیو آر کوڈ کے زریعے وائی فائی تک رسائی دی جاسکتی ہے۔
وائی  فائی کوڈ کو “کیو آر” کوڈ میں تبدیل کرنے کیلئے کئی ویب سائٹس گوگل پر ڈھونڈی جا سکتی ہیں ۔
 کا انتخاب کریں ۔   اسکے بعد کیوآر کوڈ  آپ کو دیا ہوگا اور اسے بہت آسانی qrstuff.com
سے (ڈبلیو۔ پی ۔ ایم)  ورک کا نام لکھیں  اور اپنے نئے کوڈ کا اندراج کریں
اور دیکھئے آپ کے وائی فائی کا کیو آر کوڈ تیار ہے  اور اس کوڈ کو سنبھال کر رکھیں اور آپ جسے چاہیں  دے سکتے ہیں اور یہ سہولت  دو سال پہلے آئی تھی لیکن یہ کامیای تک نہیں پہنچ سکی تھی لیکن کچھ عرصے بعد اسکو کافی بہتر کیا گیا ہے جو کہ اب کافی بہتری آئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here