پارلیمنٹ کے مشترقہ اجلاس سے ترک صدر رجب طیب اردوان خطاب کریں گے

0
15
Turkish president said about corona virus. Nazaria.pk

پارلیمنٹ کا مشترقہ اجلاس جو کہ وفاقی حکومت نے طلب کیا ہے اس میں چیف گیسٹ ترکی کے صدر رجب طیب  اردوان خصوصی طور پر شرکت کریں گے۔

پاکستان کی قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر نے آج واضح طور پر آگاہ کر دیا ہے کہ امت مسلمہ کے نڈر لیڈر رجب طیب اردوان پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب  کریں گے اور انہوں نے مذید یہ کہا کہ اس کے بارے میں خود پارلیمانی  لیڈروں سے رابطہ کروں گا ۔

اجلاس میں پارلیمان کے سیکريٹری خزانہ زین قریشی نےاضافی  بیان میں کہا ہے کہ کہ وفاقی حکومت اسی سال کے جولائی  تک مذید قرضہ لے گی اور جسکی  تفصیل میں  800 ارب روپے کے  اندرونی قرضے اور 1100 ارب روپے کا بیرونی قرضے شامل ہیں

مذید یہ کہ پارلیمان کے سیکريٹری خزانہ زین قریشی کے بیان کے مطابق حکومت کو سال 2023 تک 12261 ارب روپے کا قرض واپس  دینا ہے اور پارلیمان کے سیکريٹری خزانہ زین قریشی نے آخر پر کہا کہ اب  وفاقی حکومت کے زمے صوبائی حکومتوں کا کوئی قرض نہیں اور یہ کہ اب کوئی منی بجٹ نہیں  آرہا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here