بھارتی نوجوان کا سانپ کیساتھ انوکھا اقدام۔تصاویر وائرل

0
12
Indian man eat the snake. Nazaria.pk

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ بھارتی لوگ اپنی حرکتوں سے دنیا کوحیران کرنے میں کوئی کثر نہیں چھورتے اور ہر آئے دن کوئی نہ کوئی حرکت کرکے دنیا کو حیران کرتے رہتے ہیں۔

بھارتی نوجوان کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک نوجوان کا راستہ کسی سانپ نے کاٹا اور اس پر نوجوان سے غصے میں آکر سانپ پر غصہ ہو گیا اور اسکو کہنے لگا کہ تیری جرات کیسے ہوئی میرے سامنے آنے کی اور اس نے سانپ کو چبانا شروع کر دیا۔

وہ جانور جو بہت ہی لمبے ٹائم تک پریگننسی ٹائم سے گزرتے ہیں۔

کورونا وائرس پر ریسرچ کرنے والا چینی پروفیسر امریکا میں قتل

اس نوجوان کا نام کمار بتایا جارہا ہے۔

اس نوجوان کی یہ حرکت دیکھ کر آس پاس والوں نے پولیس کو اطلاع دی لیکن اس وقت تک کافی دیر ہو چکی تھی کیونکہ اس وقت تک وہ نوجوان اس سانپ کے کافی ٹکرے کر چکا تھا۔

عائزہ خان کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل۔دیکھئے

دفتر خارجہ سے ایک افسر کو فارغ کر دیا گیا۔وجہ جانیئے

یہ بھی بتایا جارہا ہے کہ سانپ کافی زہریلا تھا لیکن نوجوان شراب کے نشے میں دھت تھا اسی لیے اس نے یہ حرکت کی اور ایسا کرنے سے اسکی موت بھی ہوسکتی تھی لیکن بروقت اقدامات کیوجہ سے اسکی جان بچا لی گئی۔

یہ بات یاد رہے کہ بھارت میں کورونا وائرس کی وجہ جو لاک ڈاؤن لگایا گیا تھا اسکو ختم کر دیا گیا اور اس میں تھوری بہت نرمی کی گئی ہے جیسے ہی نرمی کی گئی تو شرابوں کی دکانیں کھل گئی اور لوگوں نے لمبی قطاریں لگا کر شراب خریدنی شروع کر دی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here