کرونا وائرس سےبچنے کے لیے ہاتھ دوھونے کا درست طریقہ

0
15
washing hands

جیسا کہ آپ نے سنا ہو گا کہ کرونا وائرس سے پوری دنیا بہت سے لوگ متاثر ہوئے ہیں جبکہ دوسرے لوگ اس سے کافی پریشان ہیں کہ کہیں وہ بھی اس سے متاثر نہ ہو جائیں ۔ کرونا وائرس سے بچنے کی بہت سی تدابیر میں سے ایک تدبیر یہ ہے کہ ہاتھوں کو اچھے طریقے سے دھویا جائے ۔جب بھی ہم باہر سے گھر میں آئیں تب تک ہمیں اچھے طریقے سے ہاتھ دھونے چاہیں تو ہاتھ دھوتے ہوئے مندرجہ ذیل طریقوں کا خیال رکھیں ۔

       نمبر 1 ۔  کھڑے ہوئے پانی میں ہاتھ نہ دھوئیں   ،پانی چلتا ہوا ہونا چاہیے ۔

نمبر 2 ۔    اپنے ہاتھوں پر  کھانا کھانے سے پہلے ناک پہ ہاتھ لگانے کے بعد اور باتھ روم سے واپس آنے کے بعد اچھے طریقے سے صابن لگائیں اور ہاتھوں کے ہر حصے کوجیسا کہ انگلیاں ، ناخن اور انگلیوں کے درمیان کے حصے ان سب کو  20 سیکنڈ تک اچھی طرح رگڑیں پھر پانی سے اچھی طرح دھولیں اور ہاتھوں کو صاف ستھرے کپڑے سے یا ڈسپوزیبل ٹاول یا ٹشو پیپر سے صاف کر لیں اگر صابن اور پانی فوری طور پر نہ ملے تو آپ 60 فیصد الکوہل والے سینی ٹائزر  سے ہاتھوں کو صاف کر لیں ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here