ایران کی مدد کیلئے ایک بہت بڑا شخص میدان میں کود پڑا۔بہت بڑاعلان

0
8
Chinese Businesses man helps to iran

جیسا کہ اس وقت پوری دنیا میں کرونا وائرس تباہی مچاتا پھڑ رہا ہے چین، ایران  اور اٹلی سمیت پوری دنیا میں ہلاکتیں کروا چکا ہے۔

بیجنگ:۔ دنیا کی مقبول ترین ای کامرس کی کمپنی ‘علی بابا’ کے بانی جیک مانے بھی کرونا وائرس سے لڑنے میدان میں آگئے، چینی میڈیا کے مطابق کروناو ائرس جیسے خطرناک وائرس سے لڑنے کیلئے جیک مانے نے جاپان کو دس لاکھ سرجیکل ماسک کی امداد کی اسکے ساتھ ساتھ انہوں نے ایران کے بھی امداد کی اعلان کیا۔

چین کے بڑے بڑے بزنس میں جیک مانے کا شمار پہلے نمبر پر کیا جاتا ہے انہوں نے سوشل میڈیا پر اعلان کیا کہ میں اور میری ٹیم ایک ملین تک سرجیکل ماسک اکھٹے کر رہی ہے جسے ہم نے ایران تک پہنچانا ہے،کیونکہ چین کے بعد سب سے زیادہ کرونا وائرس جس ملک میں پھیلا ہے اس میں ایران کا دوسرا نمبر ہے اور تیسرے نمبر اٹلی کا شمار ہوتا ہے۔

یہ بھی پڑھیئے۔

اگر کوئ غلطی سے سلیکا جیل کھا لے تو کیا ہوگا؟

جیو ٹی وی نے خلیل ارحمان کیساتھ اپنا معاہدہ کیوں ختم کیا اور اسکے جواب میں خلیل ارحمان نے کیا کہا؟جانییے۔

کرونا وائرس سے جنگ میں ایک چیز جو بڑی رکاوٹ پیدا کر رہی ہے, عالمی ادارہ صحت

انہوں نے بیان کیا کہ ہم اس خطرناک بیماری سے بچنے کیلئے آخری حد تک کوشش کریں گے ،کیونکہ کروناو ائرس اب اس وقت 90 ممالک میں اپنے پنجے جاڑ چکا ہے ،افسوس کی بات یہ کہ دنیا بھر میں اس وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 3386 تک پہنچ چکی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here