کروناوائرس کے سبب اگر پاک چائنہ سپلائ لائن ٹوٹ گئ تو کتنے لوگ بے روزگار ہوسکتے ہیں؟

0
6
Corona also infected to many Asia countries

جیسا کہ اس وقت کرونا وائرس پوری دنیا کا عالمی مسئلہ بن چکا ہےلیکن ابھی تک اسکی ویکسین نہیں بنائی جا سکی۔

کروناو ائرس کا اگر علاج نہ ڈھونڈا گیا تو پاکستان ،چائینہ کی کی جو سپلائی لائن ہے اسکو متاثر ہونے کا خطرہ ہےاور اس وجہ سے پاکستان میں 10 لاکھ کے قریب لوگ اپنے  روزگار سے جان چھڑا بیٹھے گے۔

ایشیائی ترقیاتی بینک اے ڈی بی رپورٹ کے مطابق یہ اندازہ لگایا گیا ہے کہ اگر اس وائرس پر قابو پایا جا سکا تو پاکستانی معیشت پر 4 ارب 94 ارب ڈالر کا نقصان ہونے کا ڈر ہے،جو کہ بدترین صورتحال ہو سکتی ہے۔

یہ بھی جانیئے۔

کرونا وائرس فیس بک پر بھی اثر انداز ہو گیا ۔ کیا کرنا پڑا؟

عورت مارچ۔ شرمیلا فاروقی کا مارچ والوں کو خوبصورت مشورہ۔

کیا کرونا وائرس چین اور ایران کو ختم کرنے کیلئے امریکا کی چال ہے؟ ایرانی انقلابی سربراہ کے خیالات۔

اسکے ساتھ ساتھ پاکستان کی زراعت کو بھی 1.5 ارب ڈالر کا نقصان ہو سکتا ہے بزنس، تجارت، پرسنل اور پبلک سروسز کو 1 ارب 94 کروڑ ڈالرکا نقصان ہو سکتا ہے،اسکے ساتھ ساتھ ہوٹل، ریسٹورنٹ، مینوفیکچرنگ اور تعمیرات بھی متاثر ہو سکتی ہے،اسکے علاوہ ٹرانسپورٹ سروسز اور یوٹیلیٹی سٹورز بھی متاثر ہو سکتے ہیں۔

کرونا وائرس ایشیائی ممالک میں صنعتوں اور معیشتوں کو کافی طور پر متاثر کرے گا جسکی وجہ سے وہ ممالک جو ترقی کر رہے ہیں ان پر 42 ارب ڈالر تک نقصان ہو سکتاہے۔

اس وائرس سے عالمی معیشت کو 347 ارب ڈالر کا نقصان ہونے کا خدشہ ہے ،اسکے ساتھ ساتھ 237 ارب ڈالر کا نقصان چین کو ہو سکتا ہے۔

لیکن اگر کوئی ملک اپنے اپنے اقدامات کرے تو اس سے کافی نقصان سے بچایا جا سکتا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here