ایک اور کورونا وائرس کا ٹوٹکہ دریافت۔جانیئے تفصیلات

0
11
corona virus latest report of Pakistan

جیسا کہ آپ سب جانتےہیں کہ اس وقت کورونا وائرس نے پوری دنیا کو اپنا غلام بنا کر رکھ دیا ہے اور توس اور پوری دنیا اس وقت یہ کہہ رہی ہے کہ اس وائرس کی ویکسین بنانا کافی حد تک مشکل ہے اور ابھی تک اس وائرس کی ویکسین بنتی دور دور تک نظر تک نہیں آرہی۔

برازیل کے جنگل میں جو لوگ رہتے ہیں انہوں نے اپنا ہی کورونا وائرس کا علاج دریافت کرنے کی کافی حد تک کوششیں کرنے میں مصروف ہیں اور وہ علاج دیسی ٹوٹکوں اور کئی قسم کی جڑی بوٹیوں کی مددسے کرنے میں مصروف ہیں۔

سندھ کے ایک قبیلے کی داستان جس نے 700 سال تک سوگ منایا

مسجد اقصی کو نمازیوں کیلئے کب کھولا جائیگا۔نیا اعلان

غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایمازون قبیلے کے لوگ جنگل سے کوئی جڑی بوٹیاں ڈھونڈنے میں مصروف ہیںاور ان کو شہد میں ملارہے ہیں اور انکو اپنے ٹوٹکوں میں شامل کرنے میں مصروف ہیں اور اسی کو کورونا وائرس کا علاج بتارہے ہیں۔

برازیل میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق بارک نام کا کوئی درخت ہے انکو ریشے اور شہد میں مکس کررہے ہیں اور انکو بھی اب کورونا وائرس کے ٹوٹکوں میں شامل کر لیا گیا ہے۔

برازیل میں اب تک کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 20 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے اور ایک ہزار افراد اس وائرس کی وجہ سے اپنی جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

یہ بات واضح رہے کہ برازیل میں جو کئی طرح کے قبائل ہیں انکے پاس کورونا وائرس سے نپٹنے کیلئے وہ وسائل موجود نہیں ہیں جو کہ عام شہریوں کو میسر ہیں۔

انکے پاس نہ تو ماسک ہیں نہ تو سینی ٹائزر تو اسی لیے وہ کورونا وائرس کا علاج خود ہی ڈھونڈنے میں کافی مصروف ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here