ایشیا میں کورونا وائرس کی موجود اور تازی ترین صورتحال۔جانیئے اس رپورٹ میں

0
8
Condition of corona virus in Asia

اس وقت کورونا وائرس نے پوری دنیا میں تباہی پھیلا رکھی ہے اور پہلے ایشیا میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ کافی کم تھا لیکن اب ایشیا میں بھی کورونا وائرس کافی بڑھنے لگا ہے۔

بھارت

بھارت میں کورونا وائرس کی وجہ سے کیسز کی تعداد 19 ہزار تک پہنچ چکی ہے اور صحتیاب  ہونے والوں کی تعداد 3300 تک ہے اور اس وائرس کیوجہ سے مرنے والوں کی تعداد اب تک 600 کے قریب پہنچ چکی ہے۔

بنگلہ دیش

اس وقت بنگلہ دیش بھی کورونا وائرس سےکافی متاثر ہوچکا ہے اور وہاں پر کیسز کی تعداد 3500 تک پہنچ چکی ہے۔

امریکا کا عالمی ادارہ صحت کے خلاف عدالت میں جانے کا فیصلہ۔جانیئے تفصیلات

عالمی ادارہ صحت کا لاک ڈاؤن کے بارے میں اعلان۔جانیئے

افغانستان۔

افغانستان مین کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1092 ہے اور اس وائرس کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد 36 تک پہنچ چکی ہے۔

سری لنکا۔

سری لنکا میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 310 تک بتائی جارہی ہے اور یہاں پر وائرس کا پھیلاؤ کافی حد تک کم ہے۔

کیا کپڑے والا ماسک استعمال کرنے سے کورونا وائرس لاحق ہونے کا خظرہ بڑھ جاتا ہے؟جانیئے اس تحقیق میں

ایک پارک میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کی وجہ سے مٹی ڈال دی گئی۔جانیئے تفصیلات

بھوٹان۔

بھوٹان میں اس وقت کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد صرف 6 ہے۔

نیپال۔

نیپال میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 31 ہے۔

مالدیپ۔

مالدیپ میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 82 ہے اور اس وائرس سےہلاکت ابھی تک کوئی بھی نہیں ہوئی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here