اینڈرایئڈ استعمال کرنیوالے یہ ایپ فورن ڈیلیٹ کریں۔ گوگل کی وارننگ

0
13
Google warns

نیو یارک :۔ انٹرنیٹ کی سب سے بڑی کمپنی گوگل نے وارننگ دی ہے کہ جو لوگ پیغام رسانی کو جوایپلیکیشن استعمال کرتے ہیں وہ خبردار ہوجائیں۔

اور اس سے پہلے بھی گوگل نےموبائل فون پراستعمال ہونے والی ایپلیکیشن کو پلےسٹور سے ہٹا دیا تھا اور اپنے صارفین کو اس سے خبردار بھی کردیا تھااورسیل فون پراستعمال ہونیوالی یہ ایپلیکیشن ٹوٹک صارفین کی جاسوسی کرتی تھی اوراس سے پہلے ٹوٹک انتظامیہ نے گوگل کے تحفظات کو دور کرکے اس ایپلیکیشن کو دوبارہ اپ ڈیٹ کر دیاتھا۔

یہ بھی پڑھیئے

کیا آپ کے علم میں یہ ہے کہ یوٹیوب نے سال 2019 میں کتنے پیسے کمایے؟

توہین مذہب اور فسادی سوشل میڈیا کو لگام، حکومت کاتاریخی حکم

کیا واقع چین سے آنیوالا طالب علم کرونا وائرس کا شکار ہے؟

اور آئی فون سمیت سائبر سکیورٹی پر نظر رکھنےنظر رکھنے والی باقی کمپنیوں نے بھی اس ایپ پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا اور صارفین کو کہا کہ آپ یہ ایپ ہر گز استعمال نا کریں اور ماہرین بیان کرتے ہیں کہ ٹوٹک ایپ دوسرے صارفین کا ڈیٹا بھی آسانی سے حاصل کر سکتے ہیں اور کسی ٹوٹک استعمال کرنے والے کا بھی ڈیٹا لیک ہو سکتا ہےاسی لئےاس ایپ سے دوررہیں۔

اور ٹوٹک ایپ اصل میں انٹرنیٹ سے مل کر پیغام رسانی کا کام کرتی ہے اور اپنےصارف کے زریعےآڈیو کالز،ویڈیو کال اورجو جو میسج پر بات کرتے ہیں ان سب کی تصاویر اور باقی ڈیٹا بھی شیئر کر سکتے ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here