عوام میں خوف نہ پھیلائیں اور ایمر جنسی نافذ نہیں کی جارہی ہے ؟

0
11

وزیر اعظم نے عمران خان نے بتا یا ہے کہ جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ کرونا وائرس پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور ہر ملک اپنے طورپر احتیاطی اقدامات سر انجام دے رہے ہیں ۔اور ہم بھی کر رہے ہیں لوگوں نے اس کا خوف پھیلا رکھا ہے ۔عوام سے اپیل ہے کہ لوگوں کو کرونا  وائرس کا خوف نہ پھیلائیں اور لوگوں کی حوصلہ افزائی کریں۔ وزیرِ اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر معید یوسف نے بتایا ہے ملک میں کسی قسم کی نیشنل ایمر جنسی کا نفاذ نہیں کر رہے ہیں ۔

وزیر ِ اعظم کے زیر ِ صدارت میں معاون صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے شرکا ء کو کرونا وائرس سے بچنے کے لیےتفصیلاً   احتاطی تدابیر سے آگاہ کیا اور شرکاء کو یہ بھی کہا کہ تمام تعلیمی ادارے 5  اپریل تک بند  رہیں گے  اور 23 مارچ کو  ہونے والی  پریڈ بھی ختم کر نے کا اعلان کر دیا ہے ۔

 مزید اس نے کہا ہے کہ ایران اور افغانستان کی بارڈر کو بھی 15 روز کے لیے  سیل کر دیا گیا ہے اس کے علاوہ شادی ہال  کی تقریبات اور سینما گھروں پر 2 ہفتے کے لیے پابندی  لگا دی گئی ہے  اور ملک کی تمام جیلوں میں قیدیوں سے ملاقات بند کر دی ہے  مزید معاون خصوصی مرزا ظفر نے کہا ہے کہ مجسٹریٹ اور سیشن ججز ملزموں کے فیصلے  عدالت کی بجائے جیلوں میں جاکر فیصلے سنائیں گے  اور سول کورٹ میں  جن لوگوں کے کیس ہیں ان کی تاریخ کو تین ہفتے کے لیے ملتوی کر دیا گیاہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here