شاہد آفریدی نے اپنی 5ویں بیٹی کی پیدائش پرکیا کہا۔

0
30
Shahid Khan Afrifi with his new born baby

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابقہ کپتان اورآل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کےگھر پراب 5 ویں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے زرائع کے مطابق پاکستان کےمایہ ناز کرکٹر شاہد خان آفریدی اب 5 ویں بیٹی کے باپ بن گئے ہیں اور شاہد خان آفریدی نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ مجھ پر اللہ تعالی کی رحمتیں نازل ہوئی ہیں اور اپنی پیاری بیٹی کی تصویر کو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ میں یہ خوشخبری والی خبر اپنے چاہنے والوں کیساتھ بانٹ رہا ہوں

اور یہ بات واضح رہے کہ شاہد آفریدی کی اس بیٹی کی پیدائش سے قبل پہلے بھی چار بیٹیاں ہیں جنکے نام عجوہ آفریدی، اقصیٰ آفریدی، انشا آفریدی، اسمارا آفریدی ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here