پاکستان میں اس وقت کورونا وائرس کی تازہ ترین اپڈیٹس اس رپورٹ میں

0
14
Can corona again effected a man. Nazaria.pk

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ اس وقت کورونا وائرس نے پوری دنیا میں خوب تباہی پھیلا رکھی ہے اسکے ساتھ ہی اس وائرس نے پاکستان کو بھی اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اس وائرس کیوجہ سے کافی ہلاکتیں ہو چکی ہیں اسکے ساتھ ہی پاکستان آرمی کا بہادر جوان میجر بھی اپنے فرض سرانجام دیتے ہوئے شہید ہو چکا ہے۔

اس وقت کورونا وائرس نے پاکستان سمیت پوری دنیا میں خوب تباہی پھیلا رکھی ہے اس وائرس سے سب سےزیادہ متاثر ہونے والا ملک امریکا ہے،امریکی رپورٹ کے مطابق اس وقت امریکا میں کورونا وائرس کیوجہ سے اب تک 82 ہزار افراداس وائرس کی خوراک بن چکے ہیں اور اپنی جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

سعودی عرب میں پٹرول کی قیمت کافی حد تک گر گئی۔۔تازہ قیمت جانیئے

حضرت محمد ﷺ کی پسندید ڈش۔جن سے ہر کوئی ناواقف ہے،جانیئے

پاکستان میں اس وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 32ہزار 81 ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں اس وائرس سےمتاثرہ ہونے والوں کی تعداد 600 سے زائدہے ۔

اس وقت پاکستان میں اموات کی تعداد میں بھی کافی اضافہ ہو چکا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں اس وائرس کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد 6 ہے او ر ٹوٹل افراد جو کہ اس وائرس کے سامنے بے بس ہو کر اپنی جان کی بازی ہار بیٹھے ہیں انکی تعداد 706 ہے۔

پاکستان میں اس خطرناک وائرس کو شکست دینے والوں کی تعداد کافی اچھی ہے اور روزانہ کی بنیاد پر کافی افراد اس وائرس کو شکست دینے میں کامیاب ہورہے ہیں ،اب تک اس وائرس کو شکست دینے والوں کی تعداد 8ہزار555 تک پہنچ چکی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here