زمانہ قدیم کی ایسی سزائیں جنہیں سن کر آپکے رونگھٹے کھڑے ہو جائے گے

0
106
Very strange punishment in old fashioned

آج ہم آپکو پرانے زمانے میں استعمال کیے جانیوالے کافی خطرناک سزائے بتائے گے جو زمانہ قدیم میں لوگوں کو دی جاتی تھی،جنہیں دیکھ کر آپ حیرت میں مبتلا ہو جائے گے۔

The Heretic’s Fork

یہ اوزار قدیم رومن صرف ان لوگوں کیلئے استعمال کرتے تھے  جو چرچ کے خلاف تھے اور چرچ کے بارے میں زہر اگلتے رہتے تھے،ایسے لوگوں کی زبان کو لگام دینے کیلئے یہ سپیشل ہتھیار بنایا جاتا تھا،جو کہ دو سائیڈ سے نوکدار ہوتا تھا ،جو کہ ملزم کے گلے پر باندھ دیا جاتا تھا ۔

Very dabgros punishments in old fashioned

یہ ہتھیار اس وقت تک گلے میں باندھا جاتا تھا جب تک وہ شخص اس بات سے توبہ نہ کر لے کہ وہ کبھی زندگی میں چرچ کے خلاف نہیں بولے گا ۔

The Judas Cradle

The judas cradle is a very tough punishment

 قدیم زمانے میں ٹورچر کا ایک یہ طریقہ بھی رہا ہے کہ جس شخص کو ٹورچر کیا جاتا تھا اس کورسیوں سے باندھ کر ہوا میں اٹھا کر ایک ایسے تکون نما آلے ہر بٹھا دیا جاتا تھا جسکی نوک بہت تیز ہوتی تھی پھر ٹورچر کرنیوالے لوگ رسی کو اوپر نیچے  اس شخص کو شدید اذیت دیتے تھے اور یہ ازیت تب تک جاری رہتا جب تک ملزم مکمل طور پر  اپنی پچھلی زندگی میں کیے گیے تمام گناہوں سے توبہ نہ کر لے۔

Rat Torture

The rat tourcher is a strange punisment

یہ طریقہ قدیم چائینہ اور جرمنی میں استعمال کیا جاتا تھا،اس طریقہ کار میں مجرم کو سیدھا لٹا کر ایک پنجرے میں بھوکے چوہے ڈال کر ملزم کے سینے یا پیٹ کے اوپر رکھ دیا جاتاتھا،بھوکے چوہے پھر مجرم کے سینے کی جلد کو کترنا اشروع کر دیتےاور اسکے بعد گوشت کھانا شروع کر دیتے تھے ،ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ تمام تکلیف دہ ٹورچرز میں سب سے زیادہ کامیاب طریقہ رہا ہے ، جو کہ  ملزم کے دل میں  سب سے زیادہ خوف پیدا کرتا تھا۔

The Brazen Bull

The brazen bull is a type of violence

یہ طریقہ کار ایک قدیم یونانی سونار کی ایجاد تھا،حاکم وقت سونار سے ایک پیتل کا  بیل تیار کرواتا تھا جسکے درمیان انسان کے سما جانے کی گنجائش ہوتی تھی،جیسا کہ آپ اس قدیم پینٹنگ میں دیکھ سکتے ہیں کہ ملزم کو بیل کے پیٹ میں ڈال کر بند کر دیا جاتا تھا اور نیچے سے آگ بھڑکا دی جاتی تھی۔

پیتل گرم ہونے کی وجہ سے مجرم چیخیں مارتا تھا،سونار نے اس بیل کو اس طریقے سے بنایا تھا کہ جب مجرم چیخیں نکالتا تھا تو ناہر سے کھڑے ہونیوالے آدمیوں کو اسکی آواز کئی گناہ زیادہ سنائی دیتی تھی تاکہ باقی لوگ دیکھ کر عبرت حاصل کریں۔

Keelhauling

Keelhauling is a strange or voilece type of puninshemt

یہ طریقہ کار 8 ویں صدی عیسوی تک نیوی اور بحری قذاقوں میں مشہور رہا،اس طریقہ کار میں ملزم کو رسی سے باندھ کر کشتی سے نیچے باندھ دیا جاتا اور لمبے وقت تک سمندر میں اسی طرح مجرم کو تیزی کیساتھ گھسیٹا جاتا تھا،جس سے ملزم کی جلد شدید زخمی ہو جاتی تھی اور اترنا شروع ہو جاتی تھی اور باز اوقات مجرم کسی بھوکی شارک کی خوراک بن جایا کرتا تھا۔

The iron Maiden

The iron maiden is a punishment

یہ ڈیوائس ایک کفن کیطرح کا ہوتا تھا ،جو کہ آپ اس تصویر میں دیکھ سکتے ہیں،آئرن کے بنے ہوئے اس ٹیچو میں ایک انسان کے کھڑا ہونے کی گنجائش بنائی جاتی تھی،جس شخص کو سزا دینی ہوتی تھی اس کو اس ٹیچو میں کھڑا کر کے بند کر دیا جاتا تھااسکے علاوہ اس ٹیچو میں نوکدار کیل بھی ہوا کرتے تھے،جو کہ ملزم کو معمولی حرکت پر شدید تکلیف دیتے تھے۔

The Breast Ripper

The breast ripper punishment

یہ آلہ صرف عورتوں کو سزا دینے کیلئے استعمال کیا جاتا تھا،یہ ایک ایسا آلہ شمار کیا جاتا تھا جسے سن کر لوگ بے حوش ہو جایا کرتے تھے۔

اس طریقہ کار میں ملزم عورت کو سب سے پہلے دیوار کیساتھ باندھ دیا جاتا تھا پھر اسکے بعد اس آلے کے زریعے ملزم عورت کے بریسٹ کو پکڑ کر جسم سے الگ کر دیا جاتا تھا۔

The Boots

The boots ripper is strange

جیسا کہ آپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں ،اس طریقہ کار میں ملزم کی ٹانگوں پر لکڑی اور لوہے سے بنے بوٹس چڑھا دئے جاتے تھے اور دونوں ٹانگوں کے درمیان بھی لکڑی لے ٹکرے ڈال دیے جاتے تھے اسطرح ملزم کے دونوں ہاتھوں کو بھی باندھ دیا جاتا تھاپھر ایک جلاد بھاری ہتھورے سےپوری قوت کیساتھ ضرب لگاتا تھا جو کہ ملزم کیلئے نہایت تکلیف دہ عمل ہوتا تھا۔

The Rack

The rack punishment is strange

یہ طریقہ کار قدیم یورپ میں استعمال کیا جاتا تھا ،جس میں ملزم کو ایک قالین پر لٹا دیا جاتا تھاجو کہ آپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں،لٹانے کے بعد ملزم کے دونوں بازو اور ٹانگوں کو لوہے کی رسی سے باندھ دئے جاتے تھے اور جلاد ان رسیوں کو آہستہ آہستہ کھینچتے رہتےتھے پھر جو ملزم مطلوبہ معلومات فراہم نہ کر دیں ،اگر وہ معلومات فراہم کر دے تو اسے چھوڑ دیا جاتا تھا ۔

اگر وہ آدمی مطلوبہ معلومات فراہم نہ کرے تو جلاد رسی کو آہستہ آہستہ مزید کھینچتے رہتے یہاں تک کہ بازو اور ٹانگیں اس کے جسم سے الگ ہو جایا کرتی تھی۔

یہ بھی پڑھیئے۔

زمانہ قدیم کی ایسی سزائیں جنہیں سن کر آپکے رونگھٹے کھڑے ہو جائے گے

بلائنڈ کرکٹ کے اصول جانیئے اوریہ میچز بھی انجوائے کریں

پہلے کرکٹ ورلڈ کپ کا آغاز کب اور کیسے ہوا؟دلچسپ تاریخ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here