فلم مولا جٹ کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری

0
26
Mola jatt film taseer

فلم مولا جٹ کی ریلیز میں سب کی سب رکاوٹیں ختم ہو گئی ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ کی فینز کیلئے ایک بڑی خوشخبری فلم  کو اس سال چھوٹی عید پر سینما گھروں میں ریلیز کیا جائے گا۔

مکمل تفصیلات کے مطابق فلم کا اعلان کر دیا گیا ہے کہ فلم کو اسی سال ہی  سینما گھروں کی زینت کیا جائے گااور پھر دوسری طرف فلم کے پروڈیوسر نے بھی اس فلم کو ریلیز کرنے کی تصدیق کر دی ہے اور اس فلم کی پروڈیوسر کا نام عمارہ یاسر ہے۔

یہ بھی پڑھیئے

انڈین جاسوس کلبھوشن جادیو پر پاکستان کی فلم، ٹیزر جاری

بلاول بھٹو زرداری کے نواز شریف کے بارے خیالات

چائینہ کے صدر کا دورہ پاکستان متوقع

اور یہ بات یاد رکھے کہ یہ فلم مسلسل مشکلات کا شکار رہی اور اس فلم کی کاسٹ میں میں فواد خان، ماہرہ خان، حمزہ علی عباسی اورحمائمہ ملک شامل ہیں۔

جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ یہ فلم 1979میں ریلیز ہونیوالی کامیاب ترین فلم کا ریمیک ہے اور سابقہ فلم نے عدالت نے اعتراض لگا لیا کہ اس فلم کو بنانے سے پہلے ہماری اجازت طلب نہیں کی گئی اور اسی وجہ سے انہوں نے کاپی رائٹ کے خلاف ورزی کا دعوی کیا تھااور یہ بات پچھلے 2 سال سے مشکلات کا شکار رہی ہے۔

اور اوریجنل فلم کے پروڈیوسر کی جانب سے تمام کیسز اب واپس لے لئے گئے ہیں اور وہ اب تمام کیسز سے پیچھے ہٹ گئے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here